yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

’انڈین آئیڈل سیزن فائیو‘‘ کی گلوکارہ ٹیاکر ٹی وی ڈرامہ ’’یہ ہے عاشقی‘‘ میں ہیروئن کا سٹ

Yes 1 Webmaster January 4, 2015January 4, 2015 1 min read
Tia kar
Share this:
Tia kar
Tia kar

لاہور (یس ڈیسک) بھارتی چینل کے مقبول پروگرام ’’انڈین آئیڈل سیزن فائیو‘‘ کے ٹاپ 6 سنگرز میں شامل نوجوان گلوکارہ ٹیا کر نے گلوکاری کے ساتھ اداکاری بھی شروع کردی۔

وہ بھارتی چینل کے ڈرامہ ’’ یہ ہے عاشقی ‘‘ میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔ انھوں نے یہ پراجیکٹ کچھ عرصہ قبل سائن کیا تھا اورآج سے یہ ڈرامہ بھارتی چینل سے ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا۔ گلوکارہ ٹیاکر نے بتایا کہ ’ انڈین آئیڈل ‘سے شروع ہونے والے میوزک کا سفربڑی کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے‘ میں نے انڈین آئیڈل کے بعد اپنے میوزک کیرئیر میں بھارت سمیت دنیا کے بیشترممالک میں ہونے والے میوزک کنسرٹس میں پرفارم کیا اور خوب داد سمیٹی۔ اس دوران میرے ساتھ انڈین آئیڈل میں ٹاپ 17گلوکار بھی شامل تھے اس لیے انڈین آئیڈل کا حصہ بنتے ہی قسمت کی دیوی مجھ پر ایسی مہربان ہوئی کہ پھر پیچھے مڑکر نہیں دیکھا۔

ایک طرف تو میوزک کنسرٹس کا سلسلہ جاری تھا تودوسری جانب مجھے میوزک کے ساتھ ساتھ ماڈلنگ اورایکٹنگ کی آفرز کی پیشکش بھی ہورہی تھی۔
مجھے ایک ڈرامہ میں مرکزی کردار کی آفرہوئی جس کی کہانی اورکردار سننے کے بعد میں نے کام کرنے کے لیے رضامندی ظاہرکردی۔ میں نے پہلی بار ایکٹنگ کی ہے اور یہ تجربہ بہت ہی اچھا رہا۔

جہاں مجھے ایک نئے شعبے میں کام کا موقع ملا تووہیں باصلاحیت اداکاراؤں کے ساتھ کام کرتے ہوئے بہت کچھ سیکھا بھی۔ شوبزسے وابستہ تمام شعبے بہت ہی مشکل ہیں ، لیکن میوزک کی طرح ایکٹنگ بھی ایک انتہائی مشکل کام ہے کیونکہ کردار اورکہانی کی ڈیمانڈ کوپور ا کرتے ہوئے جب تک ایک اداکاراس میں حقیقت کے رنگ نہیں بھرتااس وقت تک دیکھنے والے اس سے متاثر نہیں ہو پاتے۔ اس لیے مجھے میوزک سے زیادہ ایکٹنگ کرنا مشکل لگ رہا تھا لیکن ساتھی فنکاروں، میرے ڈائریکٹراورٹیم میں شامل تمام لوگوں نے بہت سپورٹ کی اورمیں نے تھوڑی بہت ایکٹنگ بھی کرڈالی۔

اب میرا پراجیکٹ ایک بھارتی چینل سے آج ٹیلی کاسٹ ہوگا جس کودیکھنے کے بعد ہی لوگوںکی جانب سے رسپانس سامنے آئے گا۔ میں نے اور میری پوری ٹیم نے اس ڈرامے کی کہانی کے مطابق بہترین کام کیا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں ٹیاکر کہتی ہیں کہ جب ایکٹنگ کے شعبے میں قدم رکھ دیا ہے تو پھر فلموں میں بھی کام کرونگی۔ مجھے بالی وڈ سے ایک فلم میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی ہے اورمعاملات طے ہونے کے بعد اس میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھاؤں گی جہاں تک بات میوزک کی ہے تواس کوکبھی نہیں چھوڑ سکتی، بلکہ جلد ہی بالی وڈ کے لیے بھی اپنی آواز کا جادوجگاؤں گی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Yasin Siddique
Previous Post تم نے خدمت نہیں کی، تم نے عبادت کی ہے
Next Post میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تقاضے
Eid Milad Nabi

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.