yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

تم نے خدمت نہیں کی، تم نے عبادت کی ہے

Yes 1 Webmaster January 4, 2015 1 min read
Yasin Siddique
Share this:
Yasin Siddique
Yasin Siddique

تحریر: محمد یاسین صدیق
وہ سادہ سا ایک عام سا انسان ہے میں ان سے کبھی نہیں ملا ،شائد مل بھی نہ پاوں ۔لیکن میں اس سے محبت کرتا ہوں اس لیے کہ وہ اللہ کے بندوں سے بناں کسی مسلک ،مذہب،فرقہ ،زبان ،صوبائیت ،رنگ و نسل کے محبت کرتے ہیں ۔انسانوں کی خدمت انہوں نے اپنی زندگی کا مشن بنا لی ہے ۔ان کو کسی سے شکایت نہیں ہے وہ زندگی سے خوش ہیں ۔وہ کہتے ہیں پاکستانی قوم ان سے تعاون کرتی ہے۔سیاسی رسہ کشی ان کو پسند نہیں ہے۔ اللہ پر بھروسہ کرتے ہیں اللہ کی خوشنودی کے لیے خدمت خلق کر رہے ہیں۔

اس وقت پاکستان میں سب سے بڑا فلاحی ادارہ ان کا ہے ملک کے کونے کونے میں ان کی فلاحی سرگرمیں جاری ہیں اور یہ سب وہ چندے سے مانگ کر رہے ہیں ۔ملک بھر میں ان کے مراکز کی تعدا تین و سے زائد ہے ۔اس نے وہ کام کیا ہے جو ہمارے ملک کی حکومتیں 70 سال میں نہ کر سکیں ۔اس نے تنہا کر دیا ہے ۔پاکستان میں خدمت خلق کے شعبے میں اس سے اوپر کسی کا نام نہیں لیا جا سکتا ۔اس نے دنیا کی سب سے بڑی ایدھی ایمبولینس بنائی ہے لاکھوں بوڑھوں کو پال رہا ہے۔ یتیم، بیوواں، بے سہارا، مفلس، مسکین سب کی بے لوث خدمت اس کا کام ہے۔مجھے نہیں معلوم یہ کس نے کہا تھا کہ پاکستان عبدلستار ایدھی کے بغیر مکمل نہیں ہوتا۔

جس نے کہا تھا خوب کہا تھا انہوں نے انتہائی نامساعد حالات میں پرورش پائی اور بین الاقوامی شخصیت بن گئے ۔گجرات کاٹھیاوار کے گاوں بانٹو امیں پید اہوئے ،ماں کی دوسری شادی تھی ،ماں کو ہمیشہ دکھی دیکھا ،ماں کے پہلی شادی سے بھی بچے تھے ،ماں ذیابیطس کی مریضہ تھی ۔ماں جب سکول جانے کے دو پیسے دیتی تھی تو ایک پیسہ دوسروں پر خرچ کر دیا کرتے تھے ۔ہندوستان کی تقسیم کے بعد عبدالستار ایدھی پاکستان کراچی میں آبسے تھے ۔عبدلستار ایدھی نے 1951 کو ایک کلینک کی بنیاد رکھی اور اس کی ابتدا ایدھی فاونڈیشن کی فلاحی سرگرمیوں کی ابتدا صرف پانچ ہزار روپے سے ہوئی ۔آج اس فاونڈیشن کے تحت لاکھوں بے گھر، نادار، مفلس، یتیم، بے سہارا کی مدد جا رہی ہے۔

فلاحی کاموں کے حوالے سے ایدھی فاونڈیشن ملک کا سب سے بڑا ادارہ بن چکا ہے ۔انسانیت کی خدمت (حقوق العباد) کے لحاظ سے ایدھی کا کام پاکستان بھر میں جاری ہے ۔اتنی کوئی بھی حکومت پاکستانی عوام کے لیے خدمت کا نیٹ ورک نہ بنا سکی جتنا بڑا نیٹ ورک اس نے بنایا ہے ۔ہنگامی صورت حال میں ایدھی سروس سب سے پہلے پہنچ جاتی ہے ۔کوئی بیمار ہو یا شدید زخمی کوئی حادثہ ہو جائے تو سب سے پہلے ایدھی کا نام زبان پر آتا ہے ۔

پاکستان میں علامہ اقبال ،قائد اعظم کے بعد اگر کسی کا نام لیا جا سکتا ہے تو وہ عبدلستار ایدھی ہیں ان کے بعد محسن پاکستان عبدالقدیر کا نام ہے جن سے عوام بے پناہ پیار کرتی ہے ۔پاکستان میں محبوب ترین شخصیات کی جب بھی فہرست بنی ان میں قائد اعظم ،علامہ اقبال،عبدالستار ایدھی،ڈاکٹر عبدلقدیر خان ، سر فہرست ہوں گئے ۔ان کے لیے عرفان خالد کی ایک نظم ہے جو پیش ہے ۔
تم کو نوبل کی ضرورت ہی نہیں ہے بابا ۔۔۔۔کوئی اعزاز ،کوئی تاج ،کوئی تخت شاہی ۔۔۔۔کوئی تغمہ نہیں دنیا میں تمہارے قد کا ۔۔۔تم نے اس ملک کے لوگوں حکومت کی ہے

تم نے خدمت نہیں کی ،تم نے عبادت کی ہے ۔۔کوئی بھی مسند بھی تمہار لیے تیار نہیں ۔۔۔۔تم کسی اور ستائش کے بھی حقدار نہیں ۔۔۔۔۔لیکن آتی ہے کہیں سے یہ صدائے برحق جھلملاتی ہوئی آنکھوں کی نمی میں تم ہو ۔سب کے دکھ درد کے ساتھی ہو ،غمی میں تم ہو ۔۔سب کی خوشیوں میں ہو موجود ،دکھ میں تم ہو ۔۔سب کی سانسوں میں ہو مہکتے ،دلوں میں تم ہو اسی خدمت میں ہ پوشیدہ تمہارا نوبل ۔۔تم یہاں خاک نشینوں کے نمائندہ ہو ۔۔۔صرف بیواوں ،یتیموں کے لیے کام کرو۔۔۔۔تم بس لاشیں اٹھانے کے لیے زندہ ہو

تحریر: محمد یاسین صدیق

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Wasim Raza
Previous Post آقا اور آنسو
Next Post ’انڈین آئیڈل سیزن فائیو‘‘ کی گلوکارہ ٹیاکر ٹی وی ڈرامہ ’’یہ ہے عاشقی‘‘ میں ہیروئن کا سٹ
Tia kar

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.