yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

بھارتی فضائیہ میں شامل رافیل طیارے جوہری ہتھیار لے جانے کے ساتھ دوہری خصوصیات کے حامل، چائے پارٹی کیلئے بہترین،

MH Kazmi September 18, 2020September 18, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)جوہری ہتھیارلے جانے کی صلاحیت رکھنے والے رافیل طیاروں کی بھارتی فضائیہ میں شامل قابل تشویش ہے۔یہ اسلحہ استثنٰی، جدید ٹیکنالوجی کی فراہمی اور اسلحے کی خطرناک تجارتی مفادات کی پالیسی کی آڑ میں اکسانے کی کوشش ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کی ہمسائیوں سے غیرذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز رویے سے دنیا آگاہ ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ چین سے کشیدگی کے باوجود بھارت اپنے جوہری ہتھیاروں کو تعداد اور صلاحیت دونوں پہلوؤں سے مزید وسعت دے رہا ہے۔ بھارت کی جانب سے فرانسیسی ساختہ 5 رافیل لڑاکا طیاروں کو فضائیہ میں شامل کرنے سے خطے میں منفی اثرات پڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ‘میں نے پہلے بھی پریس بریفنگ میں نشان دہی کی تھی کہ رافیل طیارے دوہری صلاحیت کے حامل ہیں اور جوہری ہتھیاروں کو لے جانے کی بھی صلاحیت رکھتے ہیں’۔ان کا کہنا تھا کہ ‘یہ قابل تشویش ہے کہ بھارت اپنی سیکیورٹی ضروریات سے بڑھ کر اپنی عسکری صلاحیت میں بدستور اضافہ کررہا ہے’۔ عالمی اداروں کی رپورٹس کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مستند اور مشہور بین الاقوامی تحقیقی اداروں کے مطابق بھارت اس وقت اسلحہ درآمد کرنے والا دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘بھارت کے اسلحے کی تعداد میں اضافے اور ان کے خطرناک سیکیورٹی بیانیے کے خطرات پاکستان مسلسل اجاگر کرتا رہا ہے کیونکہ اس سے جنوبی ایشیا کے استحکام پر منفی اثر پڑرہا ہے’۔ ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ یہ اسلحہ استثنٰی، جدید ٹیکنالوجی کی فراہمی اور اسلحے کی خطرناک تجارتی مفادات کی پالیسی کی آڑ میں اکسانے کی کوشش کی جارہی ہے’۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ عالمی برادری بھارت کو اسلحے کی غیر متناسب تعداد سے باز رکھے کیونکہ اس سے جنوبی ایشیا میں اسلحے کی ایک دوڑ شروع ہوسکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کی ہمسائیوں سے غیرذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز رویے سے دنیا آگاہ ہے۔ یاد رہے کہ اکتوبر 2019 میں فرانس نے 2016 میں 36 طیاروں کی خریداری کے لیے طے پانے والے معاہدے کے تحت پہلا رافیل طیارہ بھارت کے حوالے کردیا تھا۔
بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کو رافیل طیاروں کی خریداری میں منظور نظر کمپنی کو نوازنے اور کرپشن کے الزامات کا سامنا کرنا پڑا تھا اور بھارت کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس نے اس معاملے کو خوب اچھالا تھا۔بھارت اور فرانس کے درمیان رافیل طیاروں کی خریداری کے لیے مذاکرات کا آغاز 2012 میں ہوا تھا جو دو سال تک معطل رہا تھا، تاہم 2014 میں مودی نے حکومت سنبھالنے کے بعد اس حوالے سے دوبارہ مذاکرات شروع کردیے تھے۔ ستمبر 2016 میں دونوں ممالک نے 8 ارب 80 کروڑ ڈالر کا معاہدہ کیا تھا جس میں 36 رافیل طیاروں کی خریداری کے لیے دستخط کیے گئے تھے جو طیاروں کی خریداری کا سب سے مہنگا معاہدہ تھا۔

Indian Defence minister Rajnath Singh (C) poses next to French Defence minister Florence Parly during the ceremony marking the delivery of the first of 36 Rafale fighter jets destined for India, on October 8, 2019 at Dassault Aviation plant in Merignac. (Photo by GEORGES GOBET / AFP)

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post شوہر کے ہمراہ نوکری کی تلاش کیلئے لاہور آنے والی خاتون اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن گئی
Next Post امریکی عوام اگلے 48 گھنٹوں میں ٹک ٹاک سے محروم ہوجائیں گے، مقبول ترین چینی کمپنیوں کی مہلت ختم، بہت سے امریکی عرب پتی تاجر خریدار

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.