yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا بھارتی فیصلہ ۔۔۔ اب مسئلہ کشمیر کو پاکستان کس طرح سے ہینڈل کرے گا ؟ تازہ ترین خبر

MH Kazmi August 6, 2019 1 min read
Indian decision to abolish Kashmir's special status - How will Pakistan handle Kashmir now? Latest news
Share this:

Indian decision to abolish Kashmir's special status - How will Pakistan handle Kashmir now? Latest news

اسلام آباد( ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جس بات کا ڈر تھا بھا رت نے وہی کر دیا مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل کی تبدیلی سے حالا ت مزید کشیدہ ہوں گے۔ کشمیر کا مسئلہ مزید پیچیدہ ہو گیا ہے، بھارتی حکو مت کے اس اقدام کے اثرات لداخ اور آزاد کشمیر میں بھی دکھا ئی دیں گے ۔ تفصیلا ت کے مطابق مقبوضہ کشمیر کا ریاست کا درجہ ختم کرنے پرردعمل دیتے ہوئے انہو ں نے کہا ہے کہ بھارت بہت خطرناک کھیل کھیل رہا ہے، بھارت کی غلط فہمی ہے کہ معاملے کو دبالے گا مودی سرکار کے فیصلے پر دنیا بھرکے کشمیری اضطراب کی کیفیت میں ہیں، بھارت نے مسئلہ کشمیرکودوبارہ زندہ کردیا ہے،مسئلہ کشمیر پہلے سے زیادہ پیچیدہ ہوگیا ہے۔ انہو ں نے کہا کہ بھارت نے اقوام متحدہ کے وعدے کی خلاف ورزی کی، بھارت ترامیم سے کشمیری عوام کی رائے نہیں بدل سکتا،بھارت نے آج مقبوضہ کشمیرکوعالمی حیثیت دلادی ۔پاکستان چاہتاتھابات چیت سے مسئلہ حل ہو،بھارت اپنے وعدوں سے فرار اختیار کررہا ہے۔ صدرٹرمپ نے بھی ثالثی کی پیشکش کی تھی، مقبوضہ کشمیر کے سیاسی رہنماوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے،آزادی کی لہرنوجوان نسل کومنتقل ہوچکی ہے، انہوں نے کہا کہ بھارتی اقدام کے اثرات لداخ اور آزاد کشمیر میں بھی دکھائی دیں گے،ہمیں کوئی شک وشبہ نہیں کہ بھارت کیا کرنے جا رہاہے،بھارتی ترامیم کواقوام متحدہ سمیت کوئی تسلیم نہیں کریگا،شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت خون خرابے پرتلاہواہے،میرواعظ پہلے ہی کہہ چکے بھارت نے کچھ کیاتوردعمل آئیگا،وزیر خارجہ نے کہا کہ آج نہروکابھارت دکھائی نہیں دے رہا۔سیکولربھارت کی شکل تبدیل ہورہی ہے،بھارت میں آج آرایس ایس کی سوچ بڑھ رہی ہے،جس کاخدشہ تھابھارت نے آج وہ حرکت کردی،بھارتی اپوزیشن کودیوارسے لگادیاگیاہے ۔ انہو ں نے مزید کہا کہ پاکستان کوتنہاکرنیکی کوشش میں بھارت کوناکامی ہوئی،پاکستان نے اپنی سفارتی کوششیں جاری رکھنی ہیں،وزیراعظم مسئلے کوحل کی طرف لے جاناچاہتے تھے بھارت نے کشمیریوں کوپہلے سے زیادہ یکجاکردیاہے،ہم نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کوتفصیلی خط لکھاہے،سیکریٹری جنرل او آئی سی نے تشویش کااظہارکیا ہے،انہوں نے کہا کہ پوری امہ یک زباں ہوکربھارتی جارحیت کی مذمت کرے،پاکستانی قوم کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The country of the world where many kilograms of gold is shed every year and thousands of kilos of silver are drained into the drains
Previous Post دنیا کا وہ ملک جہاں ہر سال کئی کلو سونا جبکہ کئی ہزار کلو چاندی نالیوں میں بہا دی جاتی ہے
Next Post کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ: بھارتی سیاستدانوں نے نریندر مودی کے فیصلے کا پوسٹ مارٹم کر ڈالا
Indian politicians post-mortem of Narendra Modi's decision: Eliminating Kashmir's special status

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.