yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارتی ایوارڈ یافتہ فلمساز کی فواد خان کو فلم میں کاسٹ کرنے کی خواہش

Web Editor March 8, 2018 1 min read
INDIAN, AWARD, HOLDER, FILM, PRODUCER, WISHES, TO, CAST, FAWAD KHAN, IN, HER, FILM
Share this:

INDIAN, AWARD, HOLDER, FILM, PRODUCER, WISHES, TO, CAST, FAWAD KHAN, IN, HER, FILM

ممبئی: بھارتی ایوارڈ یافتہ فلمساز سونالی بوس کا کہنا ہے کہ وہ فواد خان کے ساتھ فلم بنانا چاہتی ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ فلم نگری میں اس پر کوئی بھی میری حمایت نہیں کرے گا۔بھارت میں تخلیقی کام پر قدغن کے عنوان سے منعقد کئے گئے مباحثے کے دوران بھارتی فلمساز سونالی بوس نے کہا کہ خواتین کے حقوق کی حفاظت اور ان کی تصویر صحیح انداز میں پیش کرنے کے بجائے یہ لوگ فلمسازوں کو آزادی کے ساتھ کام کرنے سے روک رہے ہیں۔ سینما کو آزاد ہونا چاہئے لیکن بھارت میں بدقسمتی سے آج کل ایسا نہیں ہے۔

سونالی بوس کا کہنا تھا کہ وہ پاکستانی اداکار فواد خان کو لے کر فلم بنانا چاہتی ہیں لیکن شدید خواہش کے باوجود وہ ایسا نہیں کرسکتیں ، کیونکہ بالی ووڈ میں پاکستانی فنکاروں کے کام کرنے پر پابندی عائد ہے جو کہ نہیں ہونی چاہیے۔ جس پر مباحثے کے میزبان نے انہیں خبردار کیا کہ ایسی رائے کا اظہار کرنے سےآپ کو وطن دشمن بھی کہا جاسکتا ہے۔ جس پر سونالی بوس نے جواب میں کہا کہ یہی سب سے بڑا مسئلہ ہے۔

 بھارتی فلمساز نے کہا کہ میں دو پڑوسی ملکوں کے درمیان دوستی کی بات کرتی ہوں، میں اپنی فلم میں فواد خان کو مرکزی کردار میں شامل کرنا چاہتی ہوں لیکن بدقسمتی سے ایسا نہیں ہے، فلمساز ہی میری حمایت نہیں کریں گے، کیونکہ ایسا کرنے سے وہ خطرات اور اندیشوں میں گھر جائیں گے۔واضح رہے کہ دو برس قبل 2016 میں کشمیر میں قائم اڑی کیمپ میں حملے کے بعدہندو انتہا پسندوں نے بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی عائد کردی تھی، جس کے بعد بھارتی فلمسازو پروڈیوسرز شدید خواہش کے باوجود پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام نہیں کر پارہے ہیں۔
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
MATTER, OF, CHIEF, JUSTICE, CONSULTATION, WITH, JOURNALISTS, ANDAR, KI BAAT, ASGHAR ALI MUBARAK, KE, SATH
Previous Post ختم ہوئی سیاستدانوں کی پرشانی ،میاں نواز کے بھی حمایت یافتہ رضا ربانی ،لے آ ے اصغر علی مبار ک اندر کی کہانی ….
Next Post مچھلی فروش بلی کی دلچسپ تصاویر وائرل
FISH, SALER, CAT, IN, VIETNAM, PICTURES, VIRAL, ON, INTERNET

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.