yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’’بھارتی اداکارائوں کوکس شرمناک کام کا شوق ہے اور وہ اسے کس طرح پورا کرتی ہیں ؟‘‘ نامور پاکستانی اداکارہ ارمینہ خان نے بالی ووڈ انڈسٹری کا شرمناک پول کھول دیا

MH Kazmi August 18, 2019 1 min read
INDIAN, ACTRESSES, ARE, FOND, OF, SHAMEFUL, ACTS, SAYS, ARMEENA RANA KHAN
Share this:

INDIAN, ACTRESSES, ARE, FOND, OF, SHAMEFUL, ACTS, SAYS, ARMEENA RANA KHAN

لاہور(ویب ڈیسک)برطانوی نژاد پاکستانی اداکارہ ارمینہ خان نے کہا ہے کہ جو عورت مرد حضرات کو دوسری خواتین کا ’گینگ ریپ‘ کرنے کے لیے اکسائے وہ شیطان سے بھی بڑھ کر ہے۔ارمینہ خان نے یہ بیان ایک بھارتی خاتون کی جانب سے ہندو نوجوانوں کو مسلمان خواتین کے ’گینگ ریپ‘ پر اکسانے کے بیان کے بعد سامنے آیا ہے۔

Armeena Khan

✔@ArmeenaRK

That a woman can call for the gang-rape of another woman is beyond evil. I do not know where this comes from but it certainly is sinister and worrying. She has since deleted the post and has been expelled but imagine the closet Nazis. https://www.tribuneindia.com/mobi/news/nation/bjp-mahila-morcha-leader-expelled-after-she-asks-hindu-men-to-gang-rape-muslim-women/795515.html …

BJP Mahila Morcha leader expelled after she asks Hindu men to gang-rape Muslim women

CHANDIGARH: Sunita Singh Gaur, the president of the BJP’s Mahila Morcha in Ramkola in Uttar Pradesh, has been expelled from the organisation over a Facebook post, in which she said that Hindu men…

tribuneindia.com

6,828

11:22 PM – Aug 15, 2019
Twitter Ads info and privacy
3,607 people are talking about this

ارمینہ خان نے ہندو خاتون کے بیان کی خبر ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’دوسری خواتین کے ’گینگ ریپ‘ کی دعوت دینے والی عورت ان کی نظر میں شیطان سے بڑھ کر ہے‘۔پاکستانی اداکارہ نے اپنے ٹوئیٹ میں مزید لکھا کہ انہیں نہیں پتہ کہ دوسری خواتین کے گینگ ریپ پر مرد حضرات کو اکسانے والی خاتون کہاں سے آئی ہے، تاہم انہوں نے خطرناک بیان دینے کے بعد اپنا بیان سوشل میڈیا سے ہٹا لیا ہے۔ارمینہ خان کے مطابق جس ہندو خاتون نے نوجوانوں کو مسلمان خواتین کے گینگ ریپ کی دعوت دی تھی اسے سیاسی جماعت کے عہدے سے بھی ہٹا لیا گیا ہے۔اداکارہ نے اپنے ٹوئیٹ میں جس خبر کو شیئر کیا اس کے مطابق بھارت کی حکمران جماعت بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کے خواتین ونگ ’محلا مورچا‘ کی خاتون سنیتا سنگھ نے کچھ دن قبل سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے ہندو نوجوانوں کو مرد خواتین کا گینگ ریپ کرنے کے لیے اکسایا تھا۔سنیتا سنگھ غور نے اپنی پوسٹ میں ہندو نوجوانوں کو مشورہ دیا تھا کہ وہ 10 سے 12 افراد پر مشتمل ایک گینگ بنائیں اور مسلمانوں کے گھر گھر جا کر خواتین کو گینگ ریپ کا نشانہ بنائیں۔سنیتا سنگھ کے مطابق بھارت کو بچانے کا اب ایک ہی حل بچا ہے اور وہ یہ ہے کہ ہندو نوجوان مسلمانوں کی ماؤں، بہنوں، بیٹیوں اور بیویوں کا گینگ ریپ کرنے کے بعد انہیں بیچ بازار میں پھانسی پر لٹکادیں۔سنیتا سنگھ نے انتہائی اشتعال انگیز پوسٹ شیئر کرنے کے بعد فوری طور پر اسے ہٹا لیا تھا اور بعد ازاں محلا مورچا کی اعلیٰ عہدیدار خواتین نے ان کے بیان کا نوٹس بھی لیا تھا۔بعد ازاں اطلاعات آئیں کہ انہیں مقامی عہدے سے ہٹا لیا گیا ہے، تاہم ان کے خلاف کوئی بڑی کارروائی نہیں کی گئی۔سنیتا سنگھ کی جانب سے مسلمان خواتین کے گینگ ریپ کرنے کے بیان کے بعد مسلمان خواتین میں خوف پھیل گیا تھا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
AFTER, FIR, LAW, AGENCIES, CONDUCT, LEGAL, PROCESS, AGAINST, MANZOOR, PASHTEEN
Previous Post منظور پشتین کے خلاف ناقابل یقین کارروائی کی خبر آ گئی
Next Post کشمیر کے مسئلہ پر عمران حکومت بے بس کیوں ہے ؟ قمر الزمان کائرہ نے اندر کی کہانی بیان کر دی
QAMAR UZ ZAMAN KAIRA, SAYS, GOVT, HAVE, NEVER, ANY, GOOD, NEWS, INSTEAD, OF, SENDING, OPPOSITION, BEHIND, THE, BARS

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.