yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بغاوت کا مقدمہ بھی بھارتی اداکارہ کی پاکستان سے محبت کم نہ کر سکا

MH Kazmi August 28, 2016August 28, 2016 1 min read
بغاوت کا مقدمہ بھی بھارتی اداکارہ کی پاکستان سے محبت کم نہ کر سکا
Share this:
بغاوت کا مقدمہ بھی بھارتی اداکارہ کی پاکستان سے محبت کم نہ کر سکا2
بغاوت کا مقدمہ بھی بھارتی اداکارہ کی پاکستان سے محبت کم نہ کر سکا2

بنگلور (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ و سیاستدان رمیانے کہا ہے کہ وہ بغاوت کا مقدمہ قائم کیے جانے کے باوجود اپنے اس بیان پر قائم ہیں کہ پاکستان جہنم نہیں ہے۔
دویا سپند نا المعروف رمیا کانگریس کی رہنما ور سابق رکن پارلیمان ہیں ۔ حال ہی میں وہ سارک کے ایک اجلاس میں شرکت کیلئے اسلام آباد آئی تھیں جہاں پاکستانیوں کی مہمان نوازی نے انکا دل موہ لیا ۔ کرناٹک سے تعلق رکھنے والی رمیانے کہا تھا پاکستان جہنم نہیں ہے، وہاں کے لوگ ہم جیسے ہی ہیں اور وہاں ہماری اچھی مہمان نوازی کی گئی ۔ انہوں نے بظاہر یہ بات بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر کے ایک بیان کے جواب میں کہی تھی جس میں انہوں نے کہا تھا پاکستان میں جانا اور جہنم میں جانا ایک ہی بات ہے۔

بغاوت کا مقدمہ قائم کیے جانے کے بعد رمیا نے ایک ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا وہ اپنے بیان پر قائم ہیں اور انہوں نے ایسی کوئی بات نہیں کہی جس کیلئے وہ معافی مانگیں ۔ انہوں نے کہا معافی مانگنا میرے لیے سب سے آسان کام ہے لیکن یہ مسئلے کا حل نہیں ، آج کل ملک میں حالات کچھ ایسے ہیں کہ کسی کے بھی خلاف بغاوت کا مقدمہ قائم کیا جاسکتا ہے ۔ اس قانون کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے اور میرے خیال میں اسے ختم کرنے کا وقت آگیا ہے ۔ بی جے پی اور اس کی طلبہ تنظیم کے کارکن رمیا سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے یا تو وہ معافی مانگیں یا پاکستان چلی جائیں۔

سوشل میڈیا پر بھی ان کے بیان پر بحث جاری ہے ۔ بعض ان کی حمایت اور بعض انہیں پاکستان چلے جانے کا مشورہ دے رہے ہیں لیکن رمیا کا کہنا ہے یہ ان کی رائے ہے اور انہیں اختلاف رائے کا حق حاصل ہے۔ انہوں نے کہا لوگ مجھ سے پوچھ رہے ہیں اتنا سب کچھ ہو رہا ہے (انڈوپاک تعلقات میں تلخی ) اور ایسے حالات میں آپ پاکستان کی تعریف کیسے کر سکتی ہیں؟ میراجواب ہے میں پاکستان کے شہریوں کی بات کر رہی تھی ، میں اپنے تجربے کی بات کر رہی تھی ، اگر یہ غلط ہے تو ہمارا خدا ہی حافظ ہے ۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Sajid Shaheen and Asif Masoad Chaudhry
Previous Post نیلم ویلی سے گلگت وحدت لانگ مارچ میں اپنی جانوں کا نذرانہ دینے والے شہداء جموں کشمیر کے عظیم سپوت تھے
Next Post نامعلوم افراد سے لندن سیکریٹریٹ تک
Altaf Hussain

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.