yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارت ، جہاں ہر روز 46 کسان خودکشی کرتے ہیں

MH Kazmi November 13, 2016 1 min read
India, where 46 farmers commit suicide every day
Share this:
India, where 46 farmers commit suicide every day
India, where 46 farmers commit suicide every day

بھارتی ریاست مہاراشٹر سے تعلق رکھنے والا 42 سالہ کسان دتاترے گھدواج چیخا کہ آسمان نے اسے دھوکہ دیدیا اور پھر اگلے ہی روز اس نے اپنے انگور کے باغ میں زہریلی دوائی  پی کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ اس نے  بنک سے ساڑھے 27لاکھ روپوں کا قرضہ لے رکھاتھا، قرض لیتے ہوئے وہ انگوروں کی بہترین فصل کے خواب دیکھ رہاتھا لیکن پھر اس کے خواب بکھر گئے، وہ قرض کی ادائیگی نہ کرپایا تو بنک والوں نے اسے نوٹس پہ نوٹس بھیجنا شروع کردیا، وہ ایک طویل عرصہ تک اس امید پر جدوجہد کرتا رہا کہ انگوروں کی فصل اچھی ہوجائے اور وہ قرض لوٹا دے  تاہم مسلسل بارشوں  اور طوفانوں نے اس کی ساری فصل تباہ کردی۔

گھدواج  شدید معاشی اور نفسیاتی دباؤ کا شکار ہوا، یہ فصل ہی اس کی واحد امید تھی تاہم طوفانوں نے اسے کہیں کا نہ چھوڑا ۔ جب وہ اپنے انگوروں کے باغ میں مردہ پڑا ملا تو اس کے منہ سے جھاگ نکل رہی تھی۔ اس کے گھر والے کہتے ہیں کہ نریندرمودی حکومت نے  ایک لاکھ روپے کی امداد کا محض ایک وعدہ کیا تھا اور بس!  اگر یہ رقم مل بھی جائے تو اس سے گھر کے بلوں کی ادائیگی  بھی نہیں ہوسکتی۔ گھدواج کی بیوہ کہتیہےکہ اب کون میری بیٹی سے شادی کرے گا؟

نوجوان کسی ایسے گھرانے میں شادی نہیں کرتے جو  بنکوں یا مقامی سودخوروں کا مقروض ہو،  وہ جانتے ہیں کہ اس گھرانے سے جہیز نہیں ملے گا جبکہ  لڑکی والے بھی کسی ایسے گھرانے میں  بیٹی کی شادی نہیں کرتے جو ان کا قرض ادا کرنے میں معاونت نہ کرے۔ گھدواج کی بیوہ کہتی ہے کہ بنک والے قرض ادا نہ کرنےکے سبب ہماری  زرعی زمین، مویشی اور یہ گھر  نیلام کردیں گے۔مودی حکومت ہماری مدد نہیں کررہی حالانکہ وہ چاہے تو ہمیں قرضوں کے چنگل سے نجات دلاسکتی ہے۔کوئی وقت تھا کہ بھارتی ریاست مہاراشٹر کا علاقہ ودربھ کپاس کی کاشت یا ’سفید سونے‘ کی پیداوار کے حوالے سے خوب معروف تھا تاہم آج یہ بھارت کے ان علاقوں میں شامل ہے جہاں سب سے زیادہ خودکشیاں ہورہی ہیں۔

ودربھ جین اندولن سمیتی،  ایک غیرسرکاری تنظیم جو گزشتہ پندرہ برس سے خودکشیوں کے واقعات پر نظر رکھے ہوئے ہے، کے مطابق ودربھ کے چھ اضلاع  امروتی، یاوتمل ، وردھ ، وشم، اکول اور بلدھن میں سن 2012ء سے اب تک 6000 کسان خودکشی کرچکے ہیں۔ قریبی علاقے  ماراٹھود میں  بھی صورت حال ایسی ہی ہے۔ محض 10ہزار روپے کا قرض بھی کسان کو زندگی ختم کرنے پر مجبور کردیتاہے، پھر اس کے بیوی بچے حالات کے رحم و کرم پر ہوتے ہیں اور نہایت بری زندگی گزارنے لگتے ہیں۔
ایک جائزہ کے مطابق خودکشی کرنے والوں میں 18سے30 برس تک کی عمر کے نوجوانوں کی تعداد بھی غیرمعمولی حد تک  زیادہ ہے۔ غریب کسان سودخوروںسے انتہائی مہنگی شرح پر سودی قرضہ  لیتے ہیں لیکن پھر  واپس نہیں کرپاتے۔ وہ سودخوروں کے چُنگل میں اس قدر بری طرح پھنس جاتےہیںکہخودکشی ہی کو نجات کا واحد راستہ سمجھتے ہیں۔ستم بالائے ستم کہ ان کے مرنے کے بعد خاندان کی قرض واپس کرنے پر ہی جان چھوٹ سکتی ہے، یوں خودکشی کرنے والے    اپنے بیوی بچوں کو مزید مشکل زندگی میں پھنسا کرچلے جاتے ہیں، ان کی بیوائیں مزید قرض لینے پر مجبور ہوتی ہیں اور ظلم و استحصال کا یہ سفرجاری رہتاہے۔

نریندر مودی کے ’’شائننگ انڈیا‘‘ میں گزشتہ 20برسوں سے قریباً 3لاکھ کسان اپنی زندگیاں ختم کرچکے ہیں ۔ صرف ایک ریاست مہاراشٹر میں خودکشی کرنے والوں کی تعداد60ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔بحیثیت مجموعی ملک میں ہر روز46کسان خودکشی کرتے ہیں۔ ایک ایسے ملک میں جہاں زراعت ہی روزگار کا سب سے بڑا سیکٹر ہے، ملکی جی ڈی پی میں اس کا حصہ 13.7فیصد ہے، زراعت کے اندر سرمایہ کاری سب سےبڑاجوا ثابت ہورہا ہے۔ یہاں زیادہ تر کسان  بیج اور کھاد خریدنے، اجرت کی ادائیگی اور آب پاشی کا سازوسامان لینے کے لئے  بنک سے قرض لیتے ہیں۔مقامی سودخور بھی ان کسانوں کی مجبوریوں کا خوب فائدہ اٹھاتے ہیں، ان کا سود سال بہ سال بڑھتا ہی چلاجاتاہے۔ یہ کسانوں کے لئے جال بُنتے ہیں اور پھر انھیں  اپنے دام میں پھنسالیتے ہیں۔ کسان صرف اس امید پر قرض لیتاہے کہ فصل اچھی ہوگی تو  قرض لوٹا دے گا تاہم طویل خشک سالی، کم پیداوار یا پھر غیرموسمی بارشیں اس کی سب امیدوں  پر پانی پھیر دیتی ہیں۔سرکاری اعدادوشمار کے مطابق ملک میں 52 فیصد کسان مقروض ہیں۔ اس ضمن میں یہاں  روزانہ 2035 کسان زراعت کا پیشہ چھوڑ کر کسی دوسرے شعبے کی طرف منتقلہورہےہیں۔ مجموعی طور پر 76فیصد کسان کوئی دوسرا پیشہ  اختیار کرنے کا سوچ رہے ہیں۔لوگوں کا خیال ہے کہ زراعت اب منافع بخش شعبہ نہیں رہی۔ بھارت کی اپوزیشن پارٹیوں کا کہناہے کہ  کسانوں کو خودکشیوں کی روک تھام حکمرانوں کے ایجنڈے میں شامل ہی نہیں ہے۔ وہ ابھی تک یہی سمجھ نہیں پا رہی کہ  کسان کیوں خودکشی پر مجبور ہیں، اس کے ٹاسک فورسز قائم کی جارہی ہیں، اسسےزیادہ کچھ نہیں۔ مودی حکومت کے اکانومک گروتھ ماڈل   میں  دیہاتی علاقوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔بھارتی کسان مودی حکومت کے بنائے ہوئے ایک قانون سے بھی سخت پریشان ہیں، اس کے مطابق حکومت کارپوریٹ سیکٹر کے لئے عام کسان کی زمین زبردستی حاصل کرسکے گی۔ ایسے میں یہاں کا کسان کیسے زراعت سے مزید جڑے رہنے کا سوچ سکتاہے، وہ  تن تنہا کھڑا ہے، مودی سرکار اسے کچھ دینے کے بجائے  اس کا سب کچھ ہتھیانے کے چکر میں ہے۔ یادرہے کہ بھارت دنیا کا واحد ملک ہے جہاں اسقدربڑی تعداد میں کسان خودکشیاں کررہے ہیں۔ آپ کو تحقیق کے نتیجے میں ایسا کوئی دوسرا ملک نہیں ملے گا جہاں کسانوں کو ایسے انجام سے دوچار ہونا پڑے۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Prime Minister sleeves snake are working against his own party, Maula Bux Chandio
Previous Post نوازشریف کے آستین کے سانپ اپنی ہی جماعت کیخلاف کام کررہے ہیں، مولابخش چانڈیو
Next Post کراچی کے مختلف علاقوں میں پرویز مشرف کے حق میں نعرے درج
Slogans in favor of Pervez Musharraf in different areas of Karachi

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.