yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارت کی آبی جارحیت، پاکستانی دریائوں کا پانی روک لیا

Web Editor November 13, 2017 1 min read
India water aggression, The water of Pakistani rivers stopped
Share this:

بھارتی آبی جارحیت، سندھ طاس معاہدہ کی سنگین خلاف ورزی، ستلج، راوی ، بیاس کامکمل اور چناب کا 50ہزار کیوسک پانی روک لیا۔ چاروں دریاؤ ں سے برآمد ہونے والی 90 نہریں مکمل طور پر بند ہوگئیں۔

India water aggression,  The water of Pakistani rivers stoppedتفصیلا ت کےمطابق 1960ء کی دہائی میں پاک بھارت سندھ طاس معاہدہ کے تحت دونوں ممالک میں طے پایا تھا کہ بھارت دریائے چناب میں 55ہزارکیوسک پانی چھوڑنے کا پابند ہوگا۔ جسکے برعکس بھارت نے مقبوضہ جموں کشمیراور ہماچل پردیش میں ڈیم تعمیر کرکے ان کے لیول کو اپ کرنے کیلئے دریائے چناب کا پانی روک لیااورہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں 55 ہزار کے بجائے 5461 کیوسک پانی کی آمد ریکارڈ کی جا رہی ہے۔

سندھ طاس معاہدے سے قبل بھارت کی طرف سے دریائےبیاس میں 12 ہزار کیوسک ،دریائےستلج میں 10 ہزار کیوسک اور دریائے راوی میں 15ہزار کیوسک پانی کی آمد خریف کی فصل کی کاشت کےلئے درکار ہوتا تھا، تاہم سندھ طاس معاہد ہ کی رواور عالمی قوانین کےتحت ستلج ، بیاس اور راوی میں پائے جانے والے آبی جانوروں اور پرندوں کی زندگی کو بحال رکھنے کےلئے پانی چھوڑنا ضروری ہے۔

بھارت نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ستلج ،بیاس اور راوی پر ڈیم تعمیرکرکےانکامکمل طور پر پانی رو ک لیا ہے جسکےباعث مذکورہ3دریاریگستان کی صورت اختیار کر گئےہیں اوروہاں پر پائے جانے والے آبی جانور اور پرندے ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ دریائے چناب کےڈیم ہیڈ مرالہ،ہیڈ خانکی، ہیڈ قادر آباد، ہیڈ تریموں اور ہیڈ پنجند سے نکلنے والی نہریں خریف کی فصل کےلئے مکمل طور پر بند ہوگئی ہیں۔

نہر اپر چناب میں 18 ہزار کیوسک کے بجائے 4182 کیوسک پانی چھوڑا جا رہا ہے اور ہیڈ خانکی کے مقام پر ایل سی سی کو رواں رکھنے کے لئے دریائےجہلم سے لوئر چناب کے ذریعے پانی حاصل کیاجارہاہے۔ اسی طرح دریائے راوی، دریائے ستلج، دریائے بیاس سے برآمد ہونے والی 90 کے قریب نہریں مکمل طور پر خشک سالی کا شکار ہیں جس سےپنجاب کےگوجرانوالہ ریجن ،فیصل آباد ریجن، لاہور ریجن، ملتان ریجن، بہاوپور ریجن، بہاولنگر ریجن، رحیم یار خان ریجن کی کروڑوں ایکٹر اراضی پرخریف کی فصل کو نہری پانی دستیاب نہ ہونے کی بناء پر کاشتکاروں کو ٹیوب ویلز کے ذریعے مہنگا ترین پانی استعمال کرنا ہوگا۔ جس سے زرعی ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The system of rain entered Pakistan,, rain in Nokkundi
Previous Post بارشوں کا سسٹم پاکستان میں داخل، نوکنڈی میں بارش
Next Post فلپائن میں آسیان کا اجلاس شروع
ASEAN meeting begins in the Philippine

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.