yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
خبریں

’’بھارت خبردار‘‘ یہ ہاتھ صرف چوڑیاں پہننے کیلئے ہی نہیں بنے ۔۔ میں اسلحہ بھی اٹھا سکتی ہوں ۔۔۔! پاکستانی معروف خاتون نے دبنگ بیان دے دیا

MH Kazmi September 30, 2016 1 min read
Share this:
 'India warned' hands were not just wearing bangles. I can also pick up weapons ... The leading lady gave the domineering

‘India warned’ hands were not just wearing bangles. I can also pick up weapons … The leading lady gave the domineering

لاہور  ( این این آئی) خوبرو اداکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ چوڑیاں پہننے والے اور مہندی لگانے والے ہاتھ اپنے وطن کے دفاع کے لئے اسلحہ بھی اٹھا سکتے ہیں ،خدا نخواستہ اگر پاک بھارت جنگ شروع ہوئی تو میں اپنے فوجی بھائیوں کے ساتھ اگلے مورچوں میں شہادت کا رتبہ حاصل کرنے کیلئے بے قرار ہوں ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے اندر فوجی خون موجودہے ، میرے دادا ، پردادا فوج میں رہے اور اسی وجہ سے میرے اندر بھی وہ فوجی جذبہ موجود ہے ۔ میں اسلحہ چلا سکتی ہوں اور رضاکارانہ طورپر پاک فوج میں خدمات انجام دینا چاہتی ہوں ۔خدانخوستہ اگر جنگ کی صورتحال ہوئی تو اپنے وطن کے دفاع کے لئے مجھے اگلے مورچوں پر بھیجا جائے ۔ رابی پیرزادہ نے کہا کہ میرے ہی احساسات اور جذبات نہیں بلکہ پوری قوم کی خواتین اور یہاں کے بچے بچے کے یہی ارادے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ عالمی دنیا اور خاص طور پر اقوام متحدہ کو بھارتی جنگی عزائم کے حوالے سے نوٹس لینا چاہیے جو بغیر کسی اشتعال کے پاکستانی علاقوں پر گولہ باری کر رہا ہے جس سے ہمارے دو جوان شہید ہو چکے ہیں ۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ۔۔۔! دونوں ٹیموں میں سے کون جیتے گا ؟ پیشنگوئی منظر عام پر
Next Post پاک بھارت کشیدگی ، سلمان خان نے پاکستان بارے ایسا بیان دیدیا کہ بھارتی آگ بگولہ ہو گئے

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.