yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

ہندوستان کا جنگی جنون، پاکستان کو مذاکرات کی لولی پوپ

Yes 2 Webmaster March 5, 2015March 5, 2015 1 min read
Pak India
Share this:
Pak India
Pak India

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
گذشتہ 67، سالوں کے دوران ہندوستان کی بالادستی کی حوص میں دن بدن اضافہ ہی ہو تارہا ہے۔ پہلے اس نے جموں و کشمیر میں شب خون مارا جب پاکستان اس جارحیت کے سامنے ڈٹا رہا تو ہندوستان کی قیادت بھاگی ہوئی اقوام متحدہ چلی میں گئی۔ جہاں وہ یہ وعدہ کر کے آئی تھی کہ وہ استصوابِ رائے کرا کے کشمیریوں کو ان کا پیدائشی حق دیدیگا۔ مگر پاکستان سے کہا جائے کہ کشمیر میں جنگ بندی کے لئے آمادہ ہو جائے۔ پاکستان نے اقوام متحدہ اور ہندوستان کی یقین دہانیوں پر جنگ بندی کردی۔ مگر ہندوستانی قیادت آج تک اپنے ساری دنیا سے کئے گئے وعدوں کا پاس نہ رکھ سکی۔اس حوالے سے دونوں ممالک کئی مرتبہ آستینیں چڑھا کر گتھم گتھا بھی ہو چکے ہیں۔ دونوں کی معیشتیں اسی وجہ سے پنپ نہیں پائی ہیں ۔ہندوستان کا جنگی جنون پاکستان کو دولخت کر دینے کے باوجود اب تک ماند نہیں پڑا ہے۔

ہندوستان کی بڑھتی ہوئی جارحیت کے پیشِ نظرگذشتہ ماہ پاکستان کے وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کو مجبور اََ کہنا پڑ گیا (ہندوستان کا نام لئے بغیر) تھا کہ پڑوسی ملک نے پاکستان میں دہشت گردی کی آگ بھڑکائی ہوئی ہے۔ ہمسایہ ملک اسلام آباد کو پھلتا پھولتا نہیں دیکھ سکتا ہے۔یہ پالیسی پورے خطے کے لئے تباہ کن ہوگی۔دوسری جانب واشنگٹن پر بھی واضح کر دیا کہ امریکہ اور ہندوستان کے درمیان بعض معاہدوں سے پاکستان متاثر ہو رہا ہے۔ واشنگٹن خطے میں اسٹریٹیجک توازن بر قرار رکھےعالمی برادری کو پائدار امن کے لئے تنازعات حل کرانا ہونگے۔وہ واشنگٹن میں تین روزکانفرنس کے اختتام پر میڈیا کو بر یفنگ دے رہے تھے۔ انہوں نے فلسطین اور کشمیر کا حوالہ دیتے ہوئے یہ بھی کہا کہ شدت پسندی اور عسکریت پسندی کے فروغ میں بھی ان دونوںبنیادی مسائل نے بھی اہم کردار اد کیا ہے۔

ہندوستان نے مذکرات کے دوزے کھولنے کا عندیہ دیا تو پاکستان کے وزیر پانی و بجلی اوروزیر دفاع خوجہ خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ ہندوستان گذشتہ کئی ماہ سے ورکنگ باﺅنڈری کی مسلسل خلاف ورزیاں کر رہا ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ ہندوستان امن کے مسئلے پر مخلص نہیں ہے۔ہندوستان کے دفاعی بجٹ میں خطر ناک حد تک اضافہ ہندوستان کے جنگی جنون کی غمازی کرتا ہے۔مذاکرات کو ثمر بار بنانے کے لئے ہندوستان کو ورکنگ باﺅنڈری پر درجہ حرارت کم کرنا ہوگا ۔دوسر جانب مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ جب بھی ہندوستان کے ساتھ مذاکرات ہون گے ایجنڈے میں مسئلہ کشمیر کو ضرور شامل کیا جائے گا۔ہم ہندوستان کے ساتھ اسلحہ کی دوڑ میں شامل نہیں ہونگے مگر ہم اپنی دفاعی ضرور یات کو بھی ضرور پورا کریں گے۔پاکستان ہندوستان کے ساتھ جامع مذاکرات کے عمل کو آگے بڑھانا چاہتا ہے۔مسئلہ کشمیر پر بات کئے بغیر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مذاکرات کامیاب نہیں ہو سکتے ہیں۔پاکستان ہندوستان کے ساتھ تمام مسائل کا مذاکرات کے ذریعے حل چاہتا ہے۔اس بات سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ ہندوستان کے دفاعی بجٹ میں بے حد اضافہ اس کے جنگی عزائم کا غماز ہے۔

ہندوستان اور پاکستان کے مابین سیکریٹری لیول کی بات چیت تو شروع ہو کر ختم بھی ہوگئی مگر اس کے نتائج ’ڈھاک کے تین پات ‘کے سوائے کچھ بھی نکلتے نظر نہیں آرہے ہیں۔دفترِ کارجہ میں خارجہ سیکریٹری عزیز احمد چوہدری اور ہندستان کی طرف سے سیکریٹری خارجہ سُبرا منیم جے شنکر کے درمیان مذٓاکرات کا آغاز کیا گیا۔ ان مذکرات میں پاکستان کی جانب سے ہندوستان سے یہ مطالبہ بھی کیا گیا کہ بلوچستان اور فاٹا میں ہندوستان اپنی مداخلت بند کرے۔جبکہ ہندوستان کی جانب سے مبینہ سرحد پار در ازندازی اور ممبئی حملہ کیس میں افراد کے خلاف قانونی کاروئی کے کے مطالبات جو دونوں بلا جوز تھے اٹھائے گئے۔اعزاز چوہدری کا کہنا تھا کہ مسائل بات چیت سے حل کرنے کا فصلہ کیا گیا ہے۔ ہندوستانی مندوب سے کشمیر سمیت تمام تنازعات پر بات کی گئی ۔سرحد پر ہندوستانی فائرنگ پر تشویش ہے۔ہندوستان کے سیکریٹری خارجہ مسائل پر نہیں بلکہ پاکستان میں آئندہ ہونے والی سارک سربراہ کانفرنس کے حوالے سے نریندر مودی کا پیغام پہنچانے کے لئے پاکستان آئے تھے۔ ساری دنیا یہ محسوس کرتی ہے کہ ہندوستان مسئلہ ¾ کشمیر کبھی بھی پاکستان سے بات چیت نہیں کرے گا ۔

مگر نریندر مودی کی حکومت نے اپنا پہلا بجٹ پیش کر کے یہ بات واضح کر دی ہے کہ ہندوستان کا جنونکسی طرح بھی کم نہیںہوا ہے۔ ہندوستان کے وزیر خزانہ مسٹر ارون جیٹلی نے اپنا پہلا بجٹ پیش کرتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ ہندوستان جدید لڑاکا طیارے ٹینک اور مزید جنگی جہاز خریدنے گا۔انہوں نے 280 ارب ڈالر کے مجموعی بجٹ میں دفاع کے لئے 41، ارب ڈالر مختص کرکے( جو پاکستانی کرنسی میں قریباََ 41 ،کھرب روپے بنتے ہیں)ساری دنیا کو حیرت زدہ کر دیا ہے۔اس مرتبہ کے دفاعی بجٹ میں 4 ، ارب ڈالر قریباَ پاکستانی کرنسی میں 4 ، کھرب روپے کا اضافہ کر دیا گیا ۔جس سے ہندوستان کا جنگی جنون سمجھنے میں کسی کو دیر نہیں کرنی چاہئے۔

اب ہندوستان اپنے مجموعی بجٹ کا 14،فیصد اپنے دفاع پر خرچ کرے گا جو پخاص طور پر پاکستان کیلئے کھلی دھمکی ہے۔اس وقت ہندوستان دنیا کے فوجی ساز و سامان خریدنے والوں میں سب سے بڑا دنیا کا خریدار بن چکا ہے۔خبریں یہ آرہی ہیں کہ آئندہ سال ہندوستان 126، جنگی جہاز خریدے گا۔ اس کے علاوہ 197، ہلکے ہیلی کاپٹر،15، اپاچی ہیلی کاپٹراور 22، چینوک ہیلی کاپٹرز اور اس کے ساتھ ہی بمبار طیارے اور چنئی کے جوہر پلانت کی کیپیسٹی دوگنی کرنے کا پرو گرام بھی اس میں شامل رکھتا ہے۔دوسری طرف ہندوستان اپنی فوجی قوت میں دن رات اضافے کے ساتھ پاکستان کو مذاکرات کی لولی پوپ دے کر م مصنوعی مذاکرات کی بساط دنیا کے سامنے بچھا کر بیٹھا

Shabbir Khurshid
Shabbir Khurshid

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
shabbir4khurshid@gmail.com

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post صاحبزادہ عتیق الرحمان وقت نیوز پیرس فرانس
Next Post بڑے نایاب ہیں ہم
Politician

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.