اہم ترینبھارت میں سوائن فلو سے 75 افراد ہلاک Yes 1 Webmaster January 30, 2015 1 min read Share this: Swine Fluنئی دہلی (یس ڈیسک) بھارت میں سوائن فلو سے چھ ہفتوں میں کم ازکم 75 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق ان میں زیادہ تر اموات جنوبی ریاست تلنگانا اور شمالی ریاست راجستھان میں ہوئیں۔ ماہرین فلو پھیلنے کی وجوہات جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026