yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ہندوستان میں ’پروجیکٹ زیرو‘ کا آغاز

MH Kazmi March 14, 2017 1 min read
INDIA, STARTED, PROJECT, ZEOR, WITH, INTERNATIONAL, ORGANIZATION
Share this:

ہندوستان میں ’پروجیکٹ زیرو‘ کا آغاز

اس سے ہندوستان کی امیج کو بہتر کرنے میں مدد ملے گی— فوٹو : بشکریہ واشنگٹن پوسٹ
اس سے ہندوستان کی امیج کو بہتر کرنے میں مدد ملے گی— فوٹو : بشکریہ واشنگٹن پوسٹ

ہندوستان میں طالب علموں کو اسکول کے شروع کے ہی دنوں میں یہ پڑھایا جاتا ہے کہ ریاضی کا ہندسہ صفر (0) ان کے ملک کی ایجاد ہے۔ پندرھویں صدی میں ایک ہندوستانی ریاضی دان نے سب سے پہلے صفر کا ہندسہ اعشاریہ کی جگہ پر استعمال کیا۔اس ہی حقیقت کو جاننے کے لیے ہندوستان کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی ماہرین کی ٹیم نے ایک منصوبہ جس کا نام پروجیکٹ زیرو ہے شروع کیا، اس دوران یہ سوالات پوچھے جاتے رہے کہ آخر کس چیز کی وجہ سے صفر کی ایجاد ہندوستان میں ممکن ہو سکی ہے؟ اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ عمل ہندوستانی تحقیقی تعلیم اور ثقافتی معلومات کے حوالے سے قابل فخر ثابت ہوا اور اس کے ساتھ ساتھ ملک میں انتہا درجہ کی حب الوطنی کی نئی لہر دوڑ گئی جو کہ قوم پرست رہنما نریندر مودی کے وزیر اعظم بننے کے بعد شروع ہوئی تھی، ہندوستانی اپنے ورثے پر دوبارہ دعویٰ کر رہے ہیں، خطے کی قدیم علاقائی زبان سنسکرت کو فروغ دے رہے ہیں جبکہ روایتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ دوا خرید رہے ہیں اور یوگا کو بھی اپنا رہے ہیں۔

اپریل میں نئی دلی میں ایک تین روزہ تقریب کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں ماہرین اس بات کا پتہ لگانے کی کوشش کریں گے کہ صفر کا ہندسہ کس خطے کی تخلیق ہے جبکہ اس حوالے سے کمیشن کی جانب سے ایک رپورٹ بھی پیش کی جائے گی جس سے یہ پتہ لگایا جائے گا کہ آخر وہ کونسی فلسفیانہ روایات ہیں کہ جنہوں نے ہندوستانیوں کو اس تصور کی جانب پہنچایا۔تقریب منعقد کرنے والے ادارے کا کہنا ہے کہ اس کوشش کا مقصد دنیا میں جاری اس تنازع کو ختم کرنا ہے کہ کب، کہاں اور کیوں یہ صفر کا ہندسہ ایجاد کیا گیا؟امیج انڈیا انسٹیٹیوٹ کے صدر روبندر سچدیو کا کہنا تھا کہ اس سے ہندوستان کا امیج بہتر کرنے میں مدد ملے گی، امیج انڈیا انسٹیٹیوٹ اس منصوبے میں معاون بھی ہے۔دہلی یونیورسٹی کے پروفیسرنے زیرو پروجیکٹ کو اہم قرار دیا، انہوں نے کہا کہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ یہ صفر کب سے نافذ العمل ہوا۔زیرو پرجیکٹ کے معاون اور ہندوستانی علوم کے اسکالر انیتی وندر ہوئیک کا کہنا تھا کہ صفر اچانک سے سامنے نہیں آیا، زیرو مختلف ادوار میں مختلف شکلوں میں استعمال ہوتا رہا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ ہندوستانیوں کو اس بات کا کریڈٹ ملنا چاہیئے کہ انہوں نے دنیا کو صفر دیا۔انیتی وندر ہوئیک نے کہا کہ ہم کافی عرصہ پہلے فلسفہ، فن اورفن تعمیر میں صفر کے ثقافتی تصور کو معلوم کر چکے ہیں، ہم جتنا ممکن ہوسکا اس کے مزید نشانات تلاش کرنا چاہتے ہیں۔کیمپ زیرو میں ریاضی دان، تاریخ دان، فلسفی، آثار قدیمہ کے ماہرین اور آسٹرو فزکسٹز ایک سوال نامہ پی ایچ ڈی اسکالرز کے لیے تیار کریں گے، جس کی مدد سے مسوادات، سکوں، مہروں اور پتھر کی تختیوں کی جانچ پڑتال کی جائے گی۔ماہرین کو امید ہے کہ اس تحقیق کی مدد سے نئی کتابیں لکھی جائیں گی، اسکول ٹیکسٹ بکس میں اس جدت کے حوالے سے آگاہ کیا جائے گا اور ڈاکٹریٹ کی تحقیق کے حوالے سے مواقع ملیں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
TRUMP, PERMITTED, CIA, TO, CONDUCT, DRONE, ATTACKS, AGAINST, ENEMIES
Previous Post ٹرمپ نے سی آئی اے کو ڈرون حملوں کا اختیار دے دیا
Next Post وینا اور اسد کی صلح : اصل معاملہ کیا ہے؟
STORY, BEHIND, VEENA MALIK, AND, ASAD KHATTAK'S, SORTED OUT, DISPUTE

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.