yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارت حریت رہنمائوں سے ملاقات کا بہانہ بنا کر پھر مذاکرات سے بھا گیا

Yes 1 Webmaster August 22, 2015 1 min read
India Pakistan Negotiation
Share this:
India Pakistan Negotiation
India Pakistan Negotiation

نئی دہلی : بھارتی حکومت نے پاک بھارت مشیر خارجہ کے درمیان ہونے والے اہم مذاکرات منسوخ کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان طے شدہ منصوبے کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ پاکستان کی جانب سے نئی طے شدہ شرائط پر آ گے نہیں بڑھ سکتے۔

دوسری جانب بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ سرکاری طور پر مذاکرات منسوخ کرنے کی تصدیق نہیں کی۔ واضع رہے کہ پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی اپنے بھارتی ہم منصب اجیت ڈوول کے ساتھ 23 اور 24 اگست کو نئی دہلی میں مذاکرات کا شیڈول طے تھا۔

خیال رہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں ایک مرتبہ پھر مسئلہ کشمیر پر ایک قدم بھی پیچھے نہ ہٹنے کا عزم دہراتے ہوئے کہا گیا تھا کہ حریت رہنماؤں سے ملاقات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان حریت رہنمائوں سے ملاقات پر بھارتی اعتراضات کو مسترد کرتا ہے۔ پاکستان حریت رہنمائوں کی مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات پر کسی صورت پیچھے نہیں ہٹے گا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان میں بھارتی خفیہ اینجسی را کی کارروائیوں کو عالمی سطح پر بے نقاب کیا جائے گا۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، مشیر خارجہ سرتاج عزیز، وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان ، وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔

دفتر خارجہ کے ترجمان قاضی خلیل اللہ نے بھی بھارت کی طرف سے سرتاج عزیز کے دورہ بھارت میں حریت رہنمائوں سے ملاقات نہ کرنے کے مطالبہ پر کہا تھا کہ پاکستان حریت رہنماؤں سے ملاقات سے متعلق کوئی سمجھوتہ نہیں کریگا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق بھارت کی طرف سے سرتاج عزیز کو دورہ بھارت میں حریت رہنمائوں سے ملاقات نہ کرنے کے باضابطہ پیغام ملا ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے پاک بھارت مشیر خارجہ ملاقات کے دوران کشمیری رہنمائوں سے ملاقات بارے بھارتی بہانہ بازویوں پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ حریت رہنماؤں سے ملاقات نہ کرنے کا مشورہ قبول نہیں ہے۔ بھارت انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ بھارت مذاکرات سے انکار کے بہانے ڈھونڈ رہا ہے۔

ہماری مہمان نوازی سے بھارت کو کیا خوف ہے؟۔ پرویز رشید نے کہا تھا کہ ہم بھارت کے ساتھ ہر مسئلہ بات چیت کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں تاہم بھارت کھیل سے نکلنے کی کوشش کر رہا ہے۔ مذاکرات کی گیند اب بھارت کے کورٹ میں ہے۔

انہوں نے واضع کیا کہ بھارت سے بات چیت کے لئے تیار ہیں لیکن پابندیاں قبول نہیں ہیں۔ اصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا جاتا۔ حریت رہنماؤں سے ملاقات پاکستان کی روایت ہے۔ اگر بھارت مذاکرات ملتوی کرے گا تو دنیا اسے دیکھ رہی ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
MQM
Previous Post ایم کیو ایم کا استعفوں پر حکومت سے مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ
Next Post پاک بھارت سنجیدہ مذاکرات ضروری لیکن پیشگی شرائط افسوسناک ہیں: دفتر خارجہ
Qazi Khaleeullah

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.