yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

بھارت پاکستان پر حملے کی ریہرسل کر رہا ہے۔ پی ٹی آئی فرانس

Yes 2 Webmaster September 2, 2015 1 min read
PTI France
Share this:
PTI France
PTI France

فرانس (اشفاق احمد چودھری) الیکشن کمیشن اراکین کے سیاسی جماعتوں کے مطالبہ پر مستعفی ہونے سے انکار پر تبصرہ کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف فرانس کے چودری گلزار احمد لنگڑیال ،سید ظریف شاہ ،عارف مصطفائی ،آصف جرال ،طارق ندیم آرائیں ،آصف جاوید نے اپنے مشترکہ بیان کہا کہ مسند اقتدار سے ‘ مسند انصاف اور مسند انتخاب و مسند انتظام تک ہر فرد اختیارواقتدار ‘ مرتبہ و مفاد سے ہر صورت جڑارہنا چاہتا ہے چاہے۔

وہ اس کی اہلیت سے محروم ہو یا اخلاقی ‘ آئینی اور قانونی جواز سے محروم ہوچکا ہو ۔ بلوچستان میں دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے رہنماؤں نےمزید کہا کہ بھارت ‘ امریکہ امر اسرائیلی ٹرائیکا پاکستان کو دہشتگردی کی دلدل میں دھکیل چکا ہے اور اب بھارت سرحدی جھڑپوں کے ذریعے پاکستان پر باقاعدہ حملے کی ریہر سل کررہا ہے۔

اسلئے قوم اور قومی قیادت کے ساتھ تمام طبقات کو باہمی اتحاد و یگانگت کی اشد ضرورت ہے گوافواج پاکستان دشمن کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور زمین چاٹنے پر مجبور کرنے کی صلاحیت ‘ جذبے اور خلوص سے مالا مال ہیں۔

مگر قومی یکجہتی و اتحاد فوج کے حوصلوں کیلئے سونے پر سہاگہ کا کردار ادا کرتا ہے جس کے سہارے پاکستانی افواج 1965ءمیں ازلی دشمن کو زخم چاٹنے پر مجبور کرچکی ہیں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Aishwarya Rai
Previous Post ایشوریہ رائے نے ’’جذبہ‘‘ کے لیے عربی زبان سیکھنا شروع کر دی
Next Post بچوں کی تعلیم و تربیت میں داستان گوئی کا کردار
Children

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.