yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

بھارت میں سفاک شخص نے لڑکا یا لڑکی جاننے کیلئے حاملہ بیوی کا پیٹ پھاڑ دیا

MH Kazmi September 20, 2020 1 min read
Share this:

چھ ماہ سے حاملہ خاتون کی 5 بیٹیاں ہیں، ملزم اپنی حاملہ بیوی سے بیٹے کی خواہش رکھتا تھا، خاتون شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔ بھارتی میڈیا

Premature newborn baby girl in the hospital incubator after c-section in 33 week

بھارت میں ایک جنونی شخص نے لڑکا یا لڑکی معلوم کرنے کیلئے حاملہ بیوی کا پیٹ پھاڑ دیا، 6 ماہ کی حاملہ خاتون کی 5 بیٹیاں ہیں، خاتون کوشدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم سے تفتیش شروع کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں ذہنی طور پر پسماندہ اور بیٹیوں کو زندہ درگور کرنے والی سوچ کے جنونی ذہنی مریض لوگ موجود ہیں، جو کہ بیٹے کی خواہش میں بیٹیوں اور بیوی تک کو نہیں بخشتے بلکہ خواتین کو ہندوستان میں تشدد اور ظلم ستم کے ساتھ ساتھ بنیادی حقوق سے بھی محروم رکھا جاتا ہے۔

اسی طرح کا ایک واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش کے شمال میں واقع دیہات نک پور میں پیش آیا، جہاں پر درندہ صفت سفاک شوہر اور پانچ بیٹیوں کے باپ نے تیز دھار آلے سے اپنی حاملہ بیوی کا پیٹ پھاڑ دیا ، تاکہ وہ معلوم کرسکے کہ پیٹ میں لڑکی ہے یا لڑکا۔

خاتون پچھلے 6 ماہ سے حاملہ تھی۔ لیکن جنونی شخص کو ڈر تھا کہ اس بار بھی لڑکی پیدا نہ ہوجائے۔ تیز دھار آلے سے خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ رشتہ داروں نے خاتون شدید زخمی حالت میں ہسپتال میں منتقل کیا۔ رشتہ داروں نے پولیس کو بتایا کہ خاتون کے شوہر نے اس پربہت ظلم ڈھا دیا ہے، اس کے پیٹ کو چیر ڈالا کیونکہ وہ جاننا چاہتا تھا کہ اس خاتون کے پیٹ میں لڑکا ہے یا لڑکی ہے۔ پولیس نے پانچ بچیوں کے ظالم باپ اور سفاک شوہر کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی اور تفتیش شروع کردی ہے۔دوسری جانب خاتون تشویشناک حالت میں ہسپتال میں زیرعلاج ہے، جبکہ بچے کی حالت کے بارے میں فی الحال کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔اس سے قبل ڈاکٹروں کی جانب سے خاتون کے پیٹ میں پلنے والے بچے کی حالت بھی تشویشناک بتائی گئی تھی۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post اسلامی تعاون تنظیم کے ادارہ برائے انسانی حقوق کا تین کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی تحقیقات کا مطالبہ
Next Post اے پی سی کی مشترکہ تحریک پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے حکومت کو مکمل ناکام اور اداروں اوراعلیٰ عدلیہ سمیت پورے سسٹم کو بدلنے کا مطالبہ کردیا، مشترکہ اعلامیہ،

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.