yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارت نے اندر سے ہی حقیقت کھل کر سامنے آگئی

MH Kazmi June 4, 2019 1 min read
India has emerged from within itself
Share this:

India has emerged from within itself

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت سے تعلق رکھنے والے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور ایڈ میکر رام سبرامینین نے کہا ہے کہ بھارتی سیاستدان عمران خان کی بھارت میں شہرت سے خوف زدہ ہیں۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سیلز شوروم کی تصویر شیئر کی جس میں مختلف ایل ای ڈیز ٹیلی وژن ترتیب سے پڑے ہوئے تھے اور ان پر وال پیپر چل رہے تھے مگر ایک ایل ای ڈی پر پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے بارے میں ایک دستاویزی فلم چل رہی تھی۔تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بھارتی سیاستدانوں کی عمران خان سے منافرت کی وجوہات اب سمجھ میں آتی ہیں کیوں کہ وہ ان کے بیانیے اور ایجنڈے سے بالاتر ہونے کی صلاحیت رکھتے ہیںان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان بھارت میں بہت مقبول اور چاہئے جانے والی شخصیت ہیں۔ جب تک بھارت میں کرکٹ کو پسند کیا جائے گا تب تک عمران خان بھی بھارتیوں کے دلوں میں زندہ رہیں گے اور جنہیں یوں پسند کیا جاتا ہے ان سے جنگ نہیں لڑی جاتی۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نہ صرف ایسے وزیراعظم ہیں جس کی پاکستان کو ضرورت تھی بلکہ بے چین اور غصہ سے بھرے ہوئے بھارت کو بھی پاکستان میں ایسے ہی حکمران کی ضرورت تھی۔ واضح رہے کہ بھارت سے تعلق رکھنے والے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور ایڈ میکر رام سبرامینین نے کہا ہے کہ بھارتی سیاستدان عمران خان کی بھارت میں شہرت سے خوف زدہ ہیں۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سیلز شوروم کی تصویر شیئر کی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
People are smart! Big ban was banned in Eid days
Previous Post عوام ہوشیار! عید کے دنوں میں بڑی پابندی عائد کر دی گئی
Next Post اسپین کا سچا اور دل دہلا دینے والا واقعہ
Spain's true and heartbreaking event

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.