yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارت ہالی ووڈ میں رُسوا ہو گیا ۔۔۔ معروف اداکار آرنلڈ شوارزنیگر نے مودی کے جھوٹ کا پردہ چاک کر دیا

MH Kazmi October 24, 2019 1 min read
India, got, embarrased, by, Arnold Schwarznegar, he, is, not, visiting, india, now, a, days
Share this:

لاس اینجلس (ویب ڈیسک) بھارت کی گیدڑ بھپکیاں ناکام ہوں گئی ، ہالی ووڈ میں بھی رسوا ہو گیا۔ ہالی وُڈ میگا اسٹار آرنلڈ شوارزنگر نے بھارتی میڈیا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے اپنے دورہِ ہندوستان کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حال ہی میں بھارتی میڈیا پر ہالی وُڈ سُپر اسٹار آرنلڈ شواززنگر کے حوالے سے خبریں گردش کر رہی تھیں کہ وہ اگلے ماہ بھارت کا دورہ کریں گے اور اس دوران بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ہونے والے ایک فٹنس مقابلے میں شریک بھی ہوں گے۔ تاہم آرنلڈ شواززنگر نے اپنے تازہ بیان میں بھارتی میڈیا کو بے نقاب کرتے ہوئے دورے کے حوالے سے تمام خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا اور کہا کہ انڈین میڈیا غلط خبریں پھیلا رہا ہے۔ انہوں نے کہا ‘میں اس سال بھارت نہیں آرہا ہوں۔ یہ جھوٹی خبر ہے۔ میرے پاس بھارت آنے کا وقت ہی نہیں ہے۔’ یاد رہے کہ آرنلڈ ایک بار پھر بڑے پردے پر دشمنوں کے خلاف اپنا زور بازو آزماتے نظر آئیں گے۔ ان کی ٹرمینیٹر سیریز کا چھٹا حصہ “ٹرمینیٹر: ڈارک فیٹ” یکم نومبر کو ریلیز ہورہی ہے۔ ٹم ملر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں ایک بار پھر سے آرنلڈ شوارزنگر طاقتور روبوٹک مشین کے کردار میں جلوہ گر ہورہے ہیں۔ فلم کے دیگر اداکاروں میں یکنزی ڈیوس، لنڈا ہملٹن، جڈیاگو بونیٹا، گیبریل لونا اور نیٹالی ریس سمیت کئی فنکار شامل ہیں۔

India, got, embarrased, by, Arnold Schwarznegar, he, is, not, visiting, india, now, a, daysIndia, got, embarrased, by, Arnold Schwarznegar, he, is, not, visiting, india, now, a, daysIndia, got, embarrased, by, Arnold Schwarznegar, he, is, not, visiting, india, now, a, daysIndia, got, embarrased, by, Arnold Schwarznegar, he, is, not, visiting, india, now, a, days

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Zahoor, of, Imam Hassan A.S, at, the, Time, of Zohar Prayer, and, Hazrat Imam Hussain A.S. at, the, time, of, Asr
Previous Post فاطمہ بتولؓ کے ابا جان کی نماز ظہر اور محمد ؐ کے نواسے حضرت امام حسینؓ کی نماز عصر کا ایمان افروز احوال
Next Post مشہور زمانہ پورن اسٹار بیلا تھورن کی زندگی کی حیران کن کہانی ، بی بی سی کی زبانی
famous, porn, star, bela thoran, life, story, amazing

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.