yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

بھارت؍ کورونا وائرس کا نیا گڑھ, 50لاکھ مریض اور مودی حکومت کے بلند وبانگ نئے دعوے

MH Kazmi September 16, 2020September 16, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چین کے شہر ووہان اور امریکہ اور یورپی ممالک کے بعد بھارت کورونا وائرس کے نئے گڑھ کے طور پر سامنے آیا ہے ۔ جہاں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔ غیر ملکی خبررساں اداروں کے مطابق بھارت میں خطرناک حد تک کورونا کیسز کے باوجود وزیر اعظم مودی کی حکومت کا دعویٰ ہے کہ بھارت میں کورونا سے متاثرین کے صحت مند ہونے کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ اور ہلاکتوں کا فیصد بہت کم ہے۔ کورونا پر نگا ہ رکھنے والے حکومتی ادارے انڈین کاونسل آف میڈیکل ریسرچ کے ڈائریکٹرجنرل ڈاکٹر بلرام بھارگو کے مطابق ”بھارت نے مغربی ملکوں کے تجربات سے سیکھ کر انفیکشن کی اونچی شرح کو روکنے میں کامیابی حاصل کی اور اسی وجہ سے ہمارے یہاں بڑی تعداد میں اموات نہیں ہوئیں۔ اس کی ایک وجہ موثر لاک ڈاون بھی تھا جو مارچ کے اوخر، اپریل اور مئی کے مہینوں میں نافذ کیا گیا۔” ڈاکٹر بھوشن نے اس امرپر بھی اطمینان کا اظہار کیا کہ بھارت میں کووڈ 19کی جانچ کافی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔”ہم نے ایک کروڑ سے دو کروڑ نمونوں کی جانچ تک پہنچنے میں 27 دن کا وقت لیا تھا لیکن اب صرف دس دن میں چا رکروڑ نمونوں سے پانچ کروڑ نمونوں تک پہنچ گئے ہیں۔”

اس دوران حکومت نے دعوی کیا کہ بھارت ان ملکوں میں سے ایک ہے جہاں کورونا کے متاثرین کی صحت یاب ہونے کی سب سے زیادہ ہے اور بھارت نے دیگر ملکوں کے تجربات سے سیکھا ہے کہ اموات کی شرح کو کس طرح کم کیا جاسکتا ہے۔ سرکاری اعدادو شمار کے مطابق بھارت میں صحت یاب ہونے والے مریضوں کی شرح 78.52 فیصد ہے اور اب تک 39 لاکھ سے زیادہ مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

وفاقی حکومت کے ہیلتھ سکریٹری راجیش بھوشن کا کہنا تھا”بھارت ان ملکوں میں سے ایک ہے جہاں کووڈ 19سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ ملک کی 14ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 5000 سے کم ہے۔ جبکہ 18ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں میں زیر علاج مریضوں کی تعداد پانچ ہزار سے 50 ہزار کے درمیان ہے اور صرف چارریاستوں میں 50 ہزار سے زائد مریض زیر علاج ہیں۔”

INDIA, FACES, 50 LAC, CORONA VIRUS, CASES, DAILY
Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
LIVE, Pakistan's, National, Assembly, Session, 11TH AUGUST, 2020
Previous Post قومی اسمبلی اجلاس ، ٹڈی دل اور کورونا کیخلاف وفاقی وزیر سے جواب طلب، اقلیتی دن اور قوم پراضافی بلوں کا بوجھ
Next Post پی آئی اے؍ سعودیہ کیلئے پروازیں بحال؍سعودی اتھارٹیز نے پاکستان میں لیبارٹریز کو ٹیسٹ کی اجازت

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.