yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

مودی جاگتی آنکھوں سے خواب دیکھنا چھوڑ دے

Yes 1 Webmaster August 31, 2015August 31, 2015 1 min read
Narendra Modi
Share this:
Narendra Modi
Narendra Modi

تحریر: مجید احمد جائی، ملتان شریف
انسانی رویوں میں جب شیطانیت عنود کر جائے تو دشمنی وجود میں آجاتی ہے۔ پاک دھرتی کو ہمیشہ اندرونی بیرونی دشمنوں کا سامنے رہا ہے۔سب سے عیار،مکاردشمن بھارت ہے۔ جس نے اپنے ہتھکنڈوں سے ہمیشہ پاکستان کو نشانہ بنایا ہے۔اپنی مکاری، عیاری سے ہر معاملے میں اپنی ٹانگیں آڑئی ہیں۔پاکستان کی ترقی، جنت نظیر وادیاں ایک آنکھ نہیں بھاتی۔ تبھی تو لومڑی کی طرح مکاری کرتا رہتا ہے، کبھی امریکہ کے پیچھے دم ہلاتا پھرتا ہے،کبھی روس کے تلوں چاٹتا ہے اور کبھی بنگلہ دیش کو بغاوت پر اُکساتا ہے۔

سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی ،اقوام متحدہ کے ہر فیصلے کی ڈھجیاں اڑائی ہیں۔پاکستان دوستی کا ہاتھ بڑھاتا ہے تو یہ دشمنی کو ہوا دیتا ہے۔یہودی کبھی بھی مسلمانوں کا دوست نہیں ہو سکتا ۔۔۔یہی فرمان ،میرے پیداکرنے والے رب رحمان کے محبوب اور ہمارے آقا ۖ نے بھی دیا ہے۔سیاستدان ہوں یا حکمران سبھی کو خبر ہے کہ بھارت کی خفیہ ایجنسی”را”نے پاک دھرتی پر دہشت گردی کرکے امن تباہ کیا ہے۔بازاروں،مسجدوں،اسکولوں،جلوسوں،پر خود کش حملے میں واسطہ یا بالواسطہ ”را”ہی ملوث رہی ہے۔

بھارت خود ،پاکستان میں دہشت گرد کر رہا ہے اور میاں مٹھو بن کر پاکستان کو دہشت گردی کا لیبل لگا رہا ہے۔ہمارے حکمران ،سیاستدان جانے کن مجبوریوں کی وجہ سے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔بھارت کے درندے آئے روز لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کر تے رہتے ہیں،کئی شہری جام شہادت نوش کرتے ہیں۔پاکستان کو معرض وجود میں آئے ارسٹھ سال بیت گئے مگر ابھی تک یہاں کے حکمران یہ نہیں سمجھ سکے کہ بھارت کیا چاہتا ہے۔بھارت نے اپنا ثقافتی کلچر پاک دھرتی میں فروغ دیا ہے۔آج ہمارے ہر گھر میں انڈیا ناچ رہا ہے۔ہمارا لباس،رسم ورواج ،کھانا پینا،یہودیت جیسا ہے۔اپنے کلچر کو چھوڑ کر دوسروں کے کلچر کو فروغ دیں گے تو ذلیل و خوار خود ہی ہوں گے ناں۔۔۔۔۔ہمارے فنکار،اداکار بھارت جا کر اپنا فن پیش کرتے ہیں۔کیا کبھی بھارتی فنکار نے پاک دھرتی پر آکر اپنا فن پیش کیا ہے۔ہمارے سینما گھروں میں انڈیا کی فلمیں چلائی جاتی ہیں۔۔۔۔اور بھارت میں ہمارے ٹی ،وی چینل چلانے پر پابندی ہے۔ہماری کوئی فلم وہاں نہیں دیکھی جاتی،ہمارے ڈرامے نہیں چلتے۔۔۔۔۔

لمحہ فکریہ ہے کہ کیا بھارت ہماری نس نس میں نہیں سما چکا ۔بھارت نے اپنی مکاری سے مشرقی پاکستان چھین لیا،جنت نظیر وادی کشمیر کو اپنی بربریت سے خون آلود ہ کر دیا ہے۔عورتوں کی عزیتں برباد کی جاتیں ہیں۔مشرقی پاکستان چھین لیا،کشمیر پر اپنا تسلط جمائے ہوئے ہے اور اب بلوچستان پر قبضہ چاہتا ہے۔بھارت کے مودی بیان پہ بیان پاک دھرتی کے خلاف دیتا ہے اور ہمارے حکمران خواب خرگوش کے مزے لے ہیں ،اگر ہماری افواج بھارت کی طرح بزدل ہوتی ، ان میں جذبہ حب الوطنی نہ ہوتی تو بھارت ہم پہ قبض ہو چکا ہوتا۔سب جانتے ہیں کہ پاکستان کو بھارت سے ہی خطرہ رہتا ہے۔بھارت ،پاکستان کا پیدائشی دشمن ہے،اس کے دانت گھیٹے کرنے ہوں گے،اس کو منہ توڑ جواب دینا ہوگا،کہتے ہیں لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے۔پاکستان کو بھی سخت مواقف اپنانا ہو گا۔میں داد دیتا ہوں ،اپنی پاک افواج کو جنہوں نے ہر لمحہ ،ہر پل دشمن کے سامنے سینہ تان کر کھڑے ہو گئے ہیں۔

بھارت کو ایک بار پھر 1965کی جنگ یا د دلانا ہو گی،جب اُس کی فوج کتوں کی طرح دم دبا کر بھاگ گئی تھی،جس طرح ساچن کے میدان میں بھارت کے پاس تابوت کم پڑ گئے تھے،ایک بار پھر ستمبر آیا ہے۔بھارت پھر اپنے ہتھکنڈے آزما رہا ہے،اب کی بار جنرل راحیل شریف ،جیسے بہادر،سپوتان کے سامنے کھڑے ہیں ،جن کے گھر میں تین نشان حیدر موجو دہیں۔بھارت نے سیالکوٹ بانڈوری لائن پر بلا اشتعال فائزنگ کر کے اپنی موت کو آواز دی ہے۔بھارت خوب جانتا بھی ہے کہ پاک دھرتی کا ہر شہری اپنے وطن پر جان دینا جانتا ہے۔خو د کٹ جائے گا مگر اپنے وطن کی طرف اٹھنے والی ہر میلی آنکھ کو نکال باہر کرے گا۔۔۔مودی ۔۔۔۔۔جاگتی آنکھوں سے خواب دیکھنا چھوڑ دے۔۔۔۔۔شاید پاک دھرتی کے سپوتوں سے واقف نہیں ہے۔۔۔۔۔یہ تیری سات نسلوں کو ایسا سبق دے جائیں گے کہ یاد رکھے گا۔۔۔۔۔۔۔۔

Majeed Ahmed
Majeed Ahmed

تحریر: مجید احمد جائی، ملتان شریف

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Justice
Previous Post جو کچھ کرنا ہے آپ نے ہی کرنا ہے
Next Post عمران خان کی سیاسی ہیٹ ٹرک
Imran Khan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.