yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارت نے پہلی مرتبہ پاکستان سے شکست کھا جانے کا اعتراف کر لیا

Web Editor May 30, 2019 1 min read
India confessed to defeat from Pakistan for the first time
Share this:

India confessed to defeat from Pakistan for the first timeلاہور: بھارت نے پہلی مرتبہ فروری کے ماہ میں ہونے والے جھڑپوں کے دوران پاکستان سے شکست کھا جانے کا اعتراف کر لیا

بھارتی فضائی ماہرین نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت کے مگ 21 اور ایس یو 30 جنگی طیارے پاکستان کے جنگی طیاروں کا مقابلہ نہیں کر پائے تھے اور بھاگنے پر مجبور ہو گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے جے ایف 17 اور ایف 16 طیاروں سے کھائی مار بھارت اب تک نہ بھول پایا ہے۔ بھارتی فضائی ماہرین نے پہلی مرتبہ پاکستان کے ہاتھوں بھارتی فضائیہ کی شکست کا باقاعدہ اعتراف کیا ہے۔ بھارتی فضائی ماہرین نے اعتراف کیا ہے کہ فروری کے ماہ میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران بھارتی فضائیہ کے جنگی طیارے پاکستان کے جنگی طیاروں کا مقابلہ نہیں کر پائے تھے۔ پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں نے بھارتی فضائیہ کے جنگی طیاروں کا پیچھا کرکے انہیں بھاگنے پر مجبور کر دیا تھا۔ بھارتی طیارے پاک فضائیہ کے طیاروں کو چکمہ دینے کی کوشش کرتے رہے اور اس دوران کوئی بھی جوابی فائر نہیں کر پائے۔ جوابی فائر نہ کر پانے کے باعث ہی بھارتی جنگی طیارے نشانہ بنے۔ جبکہ جو طیارے جان بچانے میں کامیاب ہوئے، وہ بمشکل پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں کے نشانے پر آنے سے بچ پائے۔ بھارتی فضائی ماہرین نے مزید اعتراف کیا ہے کہ بھارتی فضائیہ میں صلاحیت ہی نہیں تھی کہ وہ پاک فضائیہ کا مقابلہ کر پاتے۔ اسی باعث اب بھارت نے پاکستان کیخلاف اسرائیل سے جدید جنگی ہتھیار خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی فضائیہ نے اعتراف کیا ہے کہ وہ پاکستان کی فضائیہ کا مقابلہ کرنے کی اہلیت نہیں رکھتی۔ اسی لیے اب بھارت نے اپنے سب سے جدید جنگی طیارے ایس یو 30 کو اسرائیلی ساختہ جدید فضاء سے فضاء میں مار کرنے والے میزائلوں سے لیس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارتی فضائیہ کی جانب سے روسی ساختہ طیاروں ایس یو 30 کیلئے اسرائیلی ساختہ ڈربی ائیر ٹو ائیر میزائل خریدے جائیں گے۔بھارت اپنے سب سے جدید جنگی طیارے ایس یو 30 کو ان اسرائیلی میزائلوں سے لیس کرکے پاکستان کی فضائیہ پر برتری حاصل کرنا چاہتی ہے۔ جبکہ بھارت کی جانب سے چوتھی جنریشن والے جدید فرانسیسی ساختہ رافیل طیاروں کو بھی خریدنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ تاہم اس حوالے سے دفاعی ماہرین کہتے ہیں کہ بھارت صرف جنگی طیاروں اور ہتھیاروں کی تعداد میں اضافہ کرکے پاکستان کی فضائیہ پر برتری حاصل نہیں کر سکتا۔ پاکستان فضائیہ کے پائلٹس اور ماہرین کو بھارتی فضائیہ پر مہارت کے معاملہ میں برتری حاصل ہے۔ بھارتی فضائیہ مہارت کے معاملے میں پاکستان فضائیہ کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Dr. Abdul Qadeed Khan is the real Mohsin of the nation who made Pakistan one day to make nuclear power, Senior leader PTI Choudhry Ashfaq Jutt
Previous Post ڈاکٹر عبدالقدید خان قوم کے حقیقی محسن ہیں جنھوں نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے میں دن رات ایک کردیا، سینئر رہنما پی ٹی آئی چوہدری اشفاق جٹ
Next Post ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں محمد عامر کی شرکت مشکوک ہوگئی
Muhammad Amir's participation in the first match of the World Cup was suspicious

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.