yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کھیل

بھارت کاسیریزکھیلنے سے گریز، پی سی بی عہد شکنی اور زرتلافی کا کیس کرے گا

Yesurdu February 2, 2016 1 min read
Share this:
India avoided
India avoided

کراچی ………پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ تعلقات میں کشیدگی برقرار ہے۔ بھارت نے پاکستان کے ساتھ 8سال میں 6ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے بارے میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر رکھے ہیں اور اس سلسلے کی پہلی سیریز گذشتہ سال کھیلی جانی تھی جو نہ ہوسکی۔
اب پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کیخلاف عہد شکنی کا کیس انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سامنے پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جمعے کو لاہور میں پی سی بی گورننگ بورڈ میٹنگ میں چیئرمین شہریار خان نے اراکین کو ایک گھنٹے تک اس قرار داد کی بریفنگ دی۔ ارکان کو بتایا گیا کہ آئی سی سی سے انصاف نہ ملا تو یہ مقدمہ کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں بھی جاسکتا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ سیریز نہ ہونے پر اپنے نقصان کی تلافی کے لئے آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کے تحت تنازع طے کرنے کیلئے قرارداد (Dispute Resolution ) آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں پیش کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔اجلاس میں پاکستان بگ تھری سے متعلق تحفظات ظاہر کرے گا، جبکہ کرکٹ بورڈ کا بگ تھری کے متنازع اصلاحات کی حمایت سے احتجاجاً دستبردار ہونے کا امکان ہے۔ شہریار خان اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر سبحان احمد قانونی مشیروں سے مشاورت سے مضبوط کیس تیار کرکے دبئی پہنچ چکے ہیں۔ یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اس وقت کے چیئرمین ذکا اشرف نے آئی سی سی بگ تھری انتظامی ڈھانچے کے حق میں ووٹ نہیں دیا تھا۔ اس کے بعد ذکا اشرف کو ہٹا کر نجم سیٹھی کو پی سی بی چیف مقرر کیا گیا تھا۔ انہوں نے آئی سی سی میں بگ فور درجہ ملنے کے ساتھ بڑی مراعات حاصل کرنے کا بھی دعویٰ کیا تھا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post پاکستان کرکٹ بورڈ کا محمد عامر کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ
Next Post ادا کار انوپم کھیر کو تاحال ویزا جاری نہ ہوسکا، پاکستان آمد غیر یقینی

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.