yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

بھارت کی پرکشش شخصیات میں فواد خان نے رنبیر کپور کو پیچھے چھوڑ دیا

Yes 2 Webmaster April 29, 2015 1 min read
Fawad Khan and Ranbir Kapoor
Share this:
Fawad Khan and Ranbir Kapoor
Fawad Khan and Ranbir Kapoor

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت کے مقامی فلم انسٹی ٹیوٹ نے فلمی دنیا اور کھیلوں سے وابستہ 50 پسندیدہ ترین اور پرکشش افراد کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کے فواد خان، علی ظفر اور عاطف اسلم بھی شامل ہیں۔

فلم انسٹی ٹیوٹ نے درجہ بندی کرتے ہوئے ایسے افراد کا چناؤ کیا جو ظاہری اعتبار سے مسحور کن ہونے کے ساتھ جسمانی طور پر بھی پرکشش دکھائی دیتے ہیں اور اس حوالے سے آن لائن سروے کے ذریعے بھارتی عوام سے رائے معلوم کی گئی۔

پاکستانی اداکار اور بالی ووڈ انڈسٹری میں حال ہی میں قدم رکھنے والے فواد خان، علی ظفر اور عاطف اسلم بھی ان اشخاص میں شامل ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بے حد پذیرائی ملی، 50 پسندیدہ ترین اشخاص کی فہرست میں فواد خان تیسرے نمبر پر ہیں جب کہ علی ظفر 20ویں اور عاطف اسلم کو 41واں نمبر حاصل ہے۔

ابتدائی 10 پسندیدہ ترین اشخاص میں بھارتی بلے باز ویرات کوہلی پہلے، بالی ووڈ اداکار ہریتک روشن دوسرے اور پاکستانی اداکار فواد خان تیسرے نمبر پر قرار دیئے گئے، آن لائن سروے میں فواد کو شادی شدہ ہونے کے باوجود بھارتی خواتین کی اکثریت نے بے حد پسند کیا اوراس کی وجہ ان کے رکھ رکھاؤ اورتہذیب سے بھرے انداز کو قراردیا گیا۔

پسندیدہ ترین اشخاص میں فرحان اختر چوتھے، شاہد کپور پانچویں، مہیش بابو چھٹے، سدہارتھ ملہوترا ساتویں، رنبیر کپور آٹھویں، رنویر سنگھ نویں اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی دسویں نمبر پر ہیں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Fire Brigade
Previous Post کراچی : نجی بینک کی عمارت میں آتشزدگی، فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پا لیا
Next Post شردھا کپور اور عمران ہاشمی ایک ساتھ بڑی اسکرین پر جلوے بکھیرنے کے لئے تیار
Shraddha Kapoor and Imran Hashmi

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.