yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارت :مندر میں 13 سالہ بچی سےاجتماعی زیادتی

Web Editor April 23, 2018 1 min read
India: A 13-year-old girl in the temple is abusive
Share this:

بھارت میں موت کا قانون نافذ ہونے کے باوجودبچوں سےزیادتی کا سلسلہ تھم نہیں سکا ہے،ہریانہ کےعلاقےجمنا نگر کے مندر میں 13 سال کی بچی سےاجتماعی زیادتی کا ایک اور واقعہ رونما ہوا،ملزم بچی کو مردہ سمجھ کر فرار ہوگئے۔

India: A 13-year-old girl in the temple is abusiveدوسری جانب بھارتی پارلیمنٹ کے ایک مرکزی وزیر سنتوش گینگوار نے بے حسی کی تمام حدیں عبور کرتے ہو ئے کہا کہ اتنے بڑے دیش میں ایسے واقعات ہو جا تے ہیں ۔

بھارتی اخبار کے مطابق یہ بیان ملزموں کے لئے سزائے موت کے قانون کے بعد آیا۔ بھارتی حکومت نے مجرمانہ قانون 2018میں ترمیم پاس کی ہے جس کے تحت عدالت کو اختیار ہے کہ وہ 12 سال سے کم عمر کے بچوں کے ساتھ زیادتی کے مقدمات میں سزا پانے والے افراد کو سزائے موت دیدے ۔

کہوٹہ اوریونانو میں معصوم اور17 سالہ نوجوان بچی سے اجتماعی زیادتی اور قتل جس کا بی جے پی کے ایم ایل اے نے مبینہ طور پر اعتراف کیا ، بھارت میں شدید مظاہرے کیے گئے ۔

بھارتی اخبار کے مطابق وزیر سنتوش گینگوار نے بھارت میں ہونے والے شدید مظاہرے اور زیادتی پر ترمیم ہونے والے قانون پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ ایسی اجتماعی زیادتی کے مقدمات ہوتے رہتے ہیں تاہم اسے کبھی بھی روکا نہیں جا سکتا،حکومت ہر جگہ کارروائی کر رہی ہے ۔

سنتوش گینگوار نے مزید کہا کہ اگر ایسا کوئی واقعہ ہو جائے تواسے مزید اشتعال نہیں دینا چاہیے ۔ بھارتی وزیر نے کہا کہ ایسے حادثات بد قسمتی ہے ۔ رپورٹس کے مطابق بھارت میں زیادتی کے سالانہ 36ہزار واقعات رونما ہو تے ہیں

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Who gives arms to the Kurds?
Previous Post کُردوں کو اسلحہ کون دیتا ہے؟
Next Post ’بھارت میں مسلم ٹیکسی نہیں چلے گی‘
Muslim taxi will not go to India

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.