yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آسٹریلیا سے ناقابل یقین خبر

MH Kazmi July 24, 2019 1 min read
Incredible news from Australia
Share this:

Incredible news from Australia

ایڈیلیڈ(ویب ڈیسک) آسٹریلیا میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جو عموماً ڈراؤنی فلموں میں دکھایا جاتا ہے۔ لوگوں نے دیکھا کہ آسمان سے درجنوں پرندے کچھ اس طرح آگرے جن کی آنکھوں سے خون بہہ رہا تھا اور وہ بہت تکلیف میں چیخ رہے تھے۔بعض افراد نے ہمت کرکے غور کیا تو کئی پرندوں کی چونچ بھی خون آلود تھی۔ جنگلی حیات کے ماہرین اور ریسکیو ذرائع اس جگہ پہنچے جہاں پرندے گرے تھے۔ انہوں نے گنتی کرکے بتایا کہ 60 میں سے 58 پرندے ایڈیلیڈ میں ایک اسکول کے قریب سے ملے ہیں۔ان پرندوں میں سے اکثریت میں ایک طرح کے طوطے شامل ہیں جنہیں کوریلا کہا جاتا ہے۔ کیسپر برڈ ریسکیو سے تعلق رکھنے والی ایک ماہر سارہ کنگ نے بتایا کہ بدھ کے روز انہیں پہلا پرندہ ملا تھا۔ لیکن اس کے بعد دیگر بہت سے پرندے بھی نظرآئے۔ ان میں سے کچھ درختوں سے پکے ہوئے پھل کی طرح گرے اور کچھ اوپر سے نیچے گرتے دیکھے گئے۔دو یا تین پرندے گرتے ہی مرگئے۔ کچھ خون آلود چونچ کے ساتھ چیخ رہے تھے اور اڑنے کی ناکام جدوجہد کررہے تھے۔ماہرین کا خیال ہے کہ ان پرندوں کو جان بوجھ کر زہر دیا گیا ہے۔ آسٹریلیا میں بعض کوریلا طوطوں کو چوہوں کی طرح دشمن سمجھا جاتا ہے اور اسی بنا پر لوگ انہیں ہلاک کرتے ہیں۔ لیکن محکمہ جنگلی حیات کے مطابق جس طرح ان پرندوں کو زہر دیا گیا ہے وہ انتہائی ظالمانہ عمل ہے جس میں پرندے درد کے مارے دھیرے دھیرے مرے ہیں۔تاہم 2011 میں پرندوں کی تباہی کا اس سے بھی ہولناک واقعہ سامنے آیا جب سالِ نو کی آتش بازی سے ڈر کر پانچ ہزار پرندوں نے زمین کا رخ کیا تھا اور عمارتوں اور درختوں سے ٹکرا مرگئے تھے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
A Canadian citizen saw a son so good that he picked him up from school and put him on a trap.
Previous Post کینیڈا میں ایک شہری نے بیٹے میں ایسی خوبی دیکھ لی کہ اسے سکول سے اٹھا کر انوکھے دھندے پر لگا دیا
Next Post کتنی شاپنگ پر شناختی کارڈ دکھانا لازم ہے؟ ایف بی آر نے نیا اعلان کر دیا
How much shopping must show an ID? FBR has announced a new one

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.