yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ناقابل یقین حقائق سامنے آ گئے

MH Kazmi May 13, 2019 1 min read
Incredible facts come out
Share this:

Incredible facts come out

کابل (ویب ڈیسک) افغانستان کی پارلیمان میں ثقافتی امور سے منسلک مشیر مینا مانگل جو کہ اس سے قبل صحافت کے پیشے سے بھی منسلک رہی ہیں کو نامعلوم افراد نے گولی مار کر قتل کر دیا ہے۔بی بی سی افغان سروس کے مطابق مینا مانگل جو کہ ماضی میں ٹی وی سے منسلک رہی ہیں کی ہلاکت کی تصدیق افغان وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ انھیں ہفتہ کو دارالحکومت کابل میں اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ اپنے دفتر جا رہی تھیں۔مانگل نے اپنے صحافتی کریئر کے دوران مختلف ٹی وی چینلز پر میزبانی کے فرائض انجام دیے۔افغانستان میں خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی کارکن وزما فروغ نے ایک میڈیا بیان میں بتایا کہ مانگل نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں لکھا تھا کہ انھیں لگتا ہے کہ ان کی زندگی خطرے میں ہے۔پولیسں کا کہنا ہے کہ وہ واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔صحافی ملالی بشیر نے ایک ویڈیو پوسٹ کیا ہے جس میں ان کے مطابق مانگل کی والدہ حکام سے قاتلوں کی گرفتاری کی اپیل کر رہی ہیں۔ویڈیو کے ساتھ ملالی بشیر نے لکھا ہے کہ مینا مانگل کی والدہ نے ‘مشتبہ قاتلوں کا نام بھی لیا ہے اور بتایا ہے کہ انھوں نے کچھ عرصہ قبل بھی مینا مانگل کو اغوا کیا تھا۔ انھوں نے افغانستان کے اٹارنی جنرل کے دفتر کے چند افراد کا نام لیا کہ ان کی رشوت لینے کی وجہ سے اغوا کرنے والے بچ نکلے۔’سوشل میڈیا میں مینا مانگل کی ہلاکت پر سخت رد عمل ظاہر کیا گیا ہے۔ جلال محسود نامی ایک شخص نے لکھا: ‘صحافیوں کا قتل بند کرو۔ دہشت گرد صحافی کو قتل کر سکتے ہیں لیکن بے نوا کی آواز کو نہیں روک سکتے۔’احمد شاکر قرار نے قتل کی مذمت کرتے ہوئے لکھا: ‘اس کریہہ جنگ نے ہمیں اخلاقی طور پر گرا دیا ہے۔ افغان روایت میں خواتین کے قتل کی کبھی کوئی جگہ نہیں رہی ہے۔ اس واقعے کی تحقیق ہو اور مرتکبین کو ان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔’بہت سے لوگوں نے ‘ہمیں انصاف چاہیے’ کے ساتھ مینا کی موت پر اظہار تعزیت کیا ہے جبکہ احمد جمیل یوسفزئی نامی ایک صارف نے لکھا: ‘دہشت نے اپنی پیاس بجھا لی۔ کیونکہ ایک اور مینا (محبت) (آج) مر گئی۔'(ش س م)

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Mujeeb-ur-Rehman Shami's Prime Minister's Some Excellent Tips
Previous Post مجیب الرحمان شامی کی وزیراعظم پاکستان کے لیے چند شاندار تجاویز
Next Post ‘اپنے لیے یہ دعا ہرگزمت کرنا’ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ایک صحابہ کی کہانی
The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) and a companion story, 'pray for yourself.'

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.