yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ناقابل یقین انکشاف

MH Kazmi April 12, 2019 1 min read
Incredible Disclosure
Share this:

لاہور(ویب ڈسیک ) پنجاب یونیورسٹی کی طالبات کا ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کا انکشاف ہوا ۔ ہیکرزنے طالبات کاڈیٹااسپائی ایپ سے ہیک کیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم نے ذمے داروں کے خلاف کارروائی کا آغازکردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملکی تاریخ کا بڑا ہیکنگ اسکینڈل منظر عام پر آگیا ۔ پنجاب یونیورسٹی کی طالبات کا ڈیٹا ڈارک ویب پرفروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے ہیکرز نے طالبات کا ڈیٹاہیک کرکے فروخت کرناشروع کردیا، ہیک شدہ ڈیٹا میں طالبات کے نمبرز ، تصاویر اور ویڈیوز شامل ہیں، ہیکرز نے طالبات کا ڈیٹا اسپائی ایپ سے ہیک کیا۔ذرائع کے مطابق ڈیٹا ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائنزمیں فروخت کیاجارہا ہے۔پنجاب یونیورسٹی کے ترجمان کا کہنا ہے معاملےکی نوعیت کے لئے ایف آئی اے کو خط لکھ دیاہے، ذمے داروں کےخلاف کاروائی کریں گے، ایف آئی اے سائبرکرائم نے ذمے داروں کے خلاف کارروائی کا آغازکردیا ہے۔گزشتہ سال یہ بات سامنے آئی تھیں کہ پاکستان کے 22بینکوں کے 1ہزار 846صارفین کے کارڈز کی معلومات بیچنے کی غرض سے ڈارک ویب پر ڈالی گئیں۔خیال رہے ڈارک ویب وہ دنیا ہے جہاں ڈارک نیٹ مارکیٹیں سرگرم ہیں،اس کو زیادہ اسلحہ، منشیات کی فروخت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے،ڈارک ویب پر کرنسی بھی خصوصی استعمال کی جاتی ہے جو بٹ کوائن کے نام سے جانی جاتی ہے۔علاوہ ازیں شہریوں کو دھمکی آمیزای میل بھی موصول ہورہی ہیں جن میں انہیں کہا جاتا ہے کہ ان کا قابل اعتراض ڈیٹا بلیک میلرزکے پاس ہے اور اگر انہیں بٹ کوائن میں ایک مخصوص رقم کی ادائیگی نہ گئی تو وہ ڈیٹا آپ کے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس کے تمام ممبران کو بجھوادیا جائے گا۔ ای میل میں ایک لنک بھی دیا جاتا ہے جو کوڈزپر مشتمل ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ بنیادی طور پر آپ کو اس طرح کی دھمکی دے کر ہیکرز آپ سے کوڈزکھولنے کی غلطی کروانا چاہتے ہیں

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
. Safi's journalist broke the biggest news today
Previous Post ۔ صف اول کے صحافی نے آج کی سب سے بڑی خبر بریک کر دی
Next Post لاہور ہائیکورٹ نے سابق سفیر علی جہانگیر صدیقی کو بڑی خوشخبری سنا دی
Lahore High Court heard a great news about former ambassador Ali zafar Jehangir Siddiqui

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.