yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان کو عاشق رسول ﷺ قرار د و ورنہ ہم تمہیں ۔۔۔ یہ دھمکیاں کس بڑے عالم دین کو دی جا رہی ہیں ؟ ناقابل یقین انکشاف

Web Editor November 8, 2018 1 min read
Incredible Disclosure
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہاہے کہ فیصل آبا د کے ایک مولانا کو آئندہ خطبہ جمعہ میں عاشق رسول ﷺ قرار نہ دینے پر نظر بند کرنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔جیونیوز کے پروگرام ”آپس کی بات “ میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری نے کہاہے کہ صرف بڑھکیں مارنے سے بات نہیں بنتی ، عمران خان نے جو پھندا مسلم لیگ ن کے گلے میں ڈالنے کیلئے تیار کیا تھا ، وہ اب ان کے اپنے گلے پڑا ہوا ہے ، تحریک انصاف کی خوش قسمتی یہ ہے کہ اپوزیشن نے ان کے خلاف سخت رویہ اختیار نہیں کیا بلکہ ان کے ساتھ کھڑ ی ہوئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اب فیصل آباد میں مولانا صاحب سے کہا جارہاہے کہ اگر انہوں نے آئندہ خطبہ جمعہ میں عمران خان کو عاشق رسول ﷺ قرارنہ دیا تو ان کو نظر بند کردیا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ جب مسلم لیگ ن کے دور میں دھرنے والوں کے خلاف معاہدہ ہوا تو میں نے کہہ دیا تھا کہ یہ درست نہیں ہے ، یہ نہیں ہونا چاہئے تھا ۔ انہوں نے کہا کہ سیکھنے کی بات تمام سیاسی جماعتوں اور سیاسی اداروں کی ہے جو ان لوگوں کو پالتے پوستے ہیں اور پھر یہ ہمارے گلے ہی پڑ جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہحکومت صرف بیانات ہی دیتی رہے گی یا کچھ کرے گی بھی ، یہ بغاوت کا مقدمہ کب درجہوگا ، ججوں اور اداروں کے خلاف بیانات دینے والوں کے خلاف کب کارروائی ہوگی ؟

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
ASia Bebi was not sent to London but ..
Previous Post آسیہ بی بی کو لندن نہیں بھجوایا گیا بلکہ ۔۔۔۔۔عمران حکومت نے تحریک لبیک والوں کے ہوش اڑا دینے والی بریکنگ نیوز دے دی
Next Post بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ نے عطاالحق قاسمی کی ایم ڈی پی ٹی وی تعیناتی کیس کا فیصلہ سنا دیا
Breaking News...

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.