yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

Web Editor May 11, 2018 1 min read
Increase stress in Iran and Israel
Share this:

تہران:  اسرائیل نے جوابی کارروائی میں ایران کی فوجی تنصیبات پر حملہ کردیا ہے جب کے ایران کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے اپنے مذموم مقاصد کے لیے گولان کی پہاڑیوں میں ایرانی میزائل حملے کے جھوٹے الزام کا سہارا لیا ہے۔

Increase stress in Iran and Israelبین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل کی ڈیفنس فورسز نے شام میں ایرانی تنصیبات کو بڑے پیمانے پر نشانہ بناتے ہوئے اسلحے کے ڈپو، لاجسٹک اور انٹیلیجنس مراکز کو تباہ کردیا۔ اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنی سیکیورٹی فورسز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی سیکیورٹی فورسز ایران کی جانب سے حملے اور دفاع دونوں ہی کو بہتر انداز میں ناکام بنایا گیا ہے۔ یہ جوابی کارروائی ہے جو ایران کی گولن پہاڑی علاقے میں کی گئی کارروائی کا ردعمل ہے۔

دوسری جانب ایران نے گولان کے پہاڑی علاقے میں میزائل حملے کے اسرائیلی الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے بہانہ بنا کر ایران کی فوجی تنصیبات پر حملہ کیا جس کی عالمی برادری کو مذمت کرنا چاہیے۔ اسرائیلی حملے خطے میں کشیدگی کا سبب بن سکتے ہیں۔ عالمی قوتوں کو اسرائیل کو روکنا ہوگا۔ ایرانی صدر نے اس مسئلے پر جرمن چانسلر انگیلا مرکل سے بھی ٹیلی فونک گفتگو کی۔

اسرائیل اور ایران کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی پر عالمی قوتوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ روس، جرمنی اور فرانس نے ایران اور اسرائیل سے پرامن رہنے کو کہا ہے جب کہ امریکا نے کشیدہ صورت حال کا ذمہ دار ایران کو قرار دیتے ہوئے اسرائیل کی جانب سے کی گئی کارروائی کی حمایت کی ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیل فوج نے دعوی کیا تھا کہ ایران کے پاسدرانِ انقلاب نے گزشتہ شب گولان کی مقبوضہ پہاڑیوں پر اسرائیلی تنصیبات پر 20 راکٹ داغے، جس کے بعد اسرائیل کی سیکیورٹی فورسز نے شام میں تقریباً تمام ایرانی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The main leader of the Q League Nilofar Bakhtiar joins PTI
Previous Post ق لیگ کی اہم رہنما نیلوفر بختیار پی ٹی آئی میں شامل
Next Post پنجاب میں نجی اسکولوں کا گرمی کی چھٹیوں کا اعلان کردہ شیڈول ماننے سے انکار
Private schools in Punjab refuse to accept summer holidays as scheduled

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.