yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نامور گلوکارہ نازیہ حسن کے شوہر اور بھائی میں کس بات پر جھگڑا ہو گیا ؟ جانیے

Web Editor September 18, 2018 1 min read
In what husband and brother did I have to fight?
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) پاپ کوئین نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ نے نازیہ حسن کی زندگی پر فلم بنانے کا عندیہ دے دیا جبکہ گلوکارہ کے بھائی زوہیب حسن نے ایسا کرنے پر مقدمہ کرنے کی دھمکی دے دی۔سوشل میڈیا پر پیغام میں زوہیب حسن نے کہاکہ اشتیاق بیگ فلم سے
منافع کمانے کا سوچ رہے ہیں۔ ہم اسے ایسا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق ماضی کے معروف گلوکار زوہیب حسن کا کہنا ہے کہ ان کی بہن نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ ان کی زندگی پر ایک فلم بنانے جارہے ہیں ۔ زوہیب حسن نے واضح کیا کہ جو شخص بھی اس فلم میں حصہ لے گا اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔زوہیب حسن نے فیس بک پر ایک پوسٹ لکھی جس میں انہوں نے کہا کہ حسن فیملی کو پتا چلا ہے کہ اشتیاق بیگ نازیہ حسن کی زندگی پر فلم بنانے کی کوشش کر رہا ہے جس میں وہ خود کام کرنا چاہتا ہے تاکہ نازیہ کا نام استعمال کرکے زیادہ سے زیادہ پیسہ کماسکے۔ اگر کوئی شخص اس (اشتیاق بیگ) کے ساتھ فلم کے معاملے میں تعاون کرے گا تو اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی کیونکہ اشتیاق کے پاس کوئی قانونی استحقاق نہیں ہے۔ زوہیب حسن نے مزید کہا کہ نازیہ کی موسیقی کے تمام حقوق ان کے پاس ہیں اور اگر کوئی ان حقوق کو پامال کرنے کی کوشش کرے گا تو اس کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔ ماضی میں ایک انگریزی اخبار کے ساتھ اپنے انٹرویو
میں زوہیب حسن نے کہا تھا کہ بہت سے لوگ نازیہ کی زندگی پر فلم بنانا چاہتے ہیں ، لیکن ہمارا خاندان اس معاملے میںبہت حساس ہے۔ ’نازیہ کی زندگی پر فلم بنانے کے حوالے سے بالی ووڈ سے ایک شخص نے مجھ سے رابطہ کیا اور کہا کہ وہ نازیہ کو اسی طرح دکھائیں گی جس طرح ہمارا خاندان چاہے گا، میں نے اس آفر کے جواب میں کہا کہ اگر فلم بنے گی تو نہ تو اس میں آئٹم نمبر ہوگا اور نہ ہی اس طرح کا مصالحہ ہوگا جو بالی ووڈ کا خاصہ ہے کیونکہ ہماری حقیقی زندگی میں ایسا کچھ بھی نہیں تھا‘۔زوہیب حسن نے بتایا کہ وہ بالی ووڈ کے لوگوں کے ساتھ نازیہ کی زندگی پر فلم بنا رہے ہیں اور اس کا سکرپٹ مکمل ہوچکا ہے جبکہ کاسٹ فائنل کی جارہی ہے۔ فلم میں پاکستانی اور انڈین دونوں اداکار کام کریں گے ۔خیال رہے کہ نازیہ حسن نے صنعتکار اشتیاق بیگ کے ساتھ شادی کی تھی جو زیادہ دیر قائم نہ رہ سکی تھی ، نازیہ حسن کینسر کی شکار ہوئیں تو ان کے شوہر نے ان سے علیحدگی اختیار کرلی تھی ۔ نازیہ حسن کے اہلخانہ ان کی کم عمری میں موت کا ذمہ دار ان کے سابق شوہر کو قرار دیتے ہیں ، یہی وجہ ہے کہ وہ انہیں فلم بنانے کی اجازت نہیں دے رہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Former national cricketer Azhar Mahmood's house came to a grievous news
Previous Post انا للہ وانا الیہ راجعون :سابق قومی کرکٹر اظہر محمود کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی
Next Post سزا معطلی کی درخواستیں : شریف خاندان کے کیس کا فیصلہ کب سنایا جانے والا ہے ؟ بریکنگ نیوز آگئی
Breaking news....

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.