yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مشکل وقت میں سب نے ساتھ چھوڑ دیا، سعید اجمل

MH Kazmi December 18, 2016 1 min read
In the time of hard everyone left Saeed Ajmal
Share this:
In the time of hard everyone left Saeed Ajmal
In the time of hard everyone left Saeed Ajmal

لاہور: قومی ٹیم کے آف اسپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں سب نے ساتھ چھوڑ دیا، پی ایس ایل میں عمدہ کارکردگی دکھا کرقومی ٹیم میں واپسی کی راہ ہموار کروں گا۔

برطانوی نشریاتی ادارے کوانٹرویو میں آف اسپنر نے کہا کہ اس سال قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرچکا ہوں، اب میری تمام توجہ پاکستان سپر لیگ پر ہے، مایوسی کا شکار ہونے کے بجائے ایونٹ میں عمدہ کارکردگی سے دوبارہ پاکستانی کرکٹ ٹیم میں جگہ بنانے کیلیے پُرعزم ہوں، انہوں نے کہا کہ پی سی بی نے میرا بولنگ ایکشن درست کرنے کیلیے اخراجات برداشت کیے جس پرشکر گزار ہوں، لیکن جب ایکشن صحیح ہونے لگا توکرکٹ کھیلنے کو نہیں مل سکی، اس مشکل وقت میں پرانے دوست کے علاوہ کرکٹ کی دنیا کے سبھی دوستوں نے آنکھیں پھیرلیں۔ مجھے جو سپورٹ ملنے چاہیے تھی وہ نہیں ملی اور تنہا چھوڑدیا گیا۔

سعید اجمل نے کہا کہ ورلڈ کپ سے قبل بولنگ ایکشن پر اعتراض بہت بڑا دھچکا تھا کیونکہ اس وقت میں ورلڈ نمبرون بولرتھا اورمیگا ایونٹ میں بہت کچھ کردکھانے کی تیاری کررہا تھا۔ میرے علاوہ مشکوک ایکشن کی زد میں آنے والے کئی دیگر بولرزایک ایک کرکے کلیئرہوتے گئے اوروہی کام کرتے رہے جو وہ پہلے کررہے تھے، صرف میں دوبارہ نہیں کھیل سکا، سب صورتحال دیکھ کربظاہر ایسا لگتا ہے کہ یہ سب کچھ صرف میرے لیے ہی کیا گیا۔آف اسپنر نے کہا کہ ہمیشہ فرنٹ فٹ پرکھیلا ہوں، بیک فٹ پرکبھی نہیں گیا، آج بھی خودکوذہنی طور پر بہت مضبوط سمجھتا ہوں، اگر مجھے لگا کہ موجودہ کرکٹ سے پیچھے رہ گیا ہوں تو خود ہی کھیل کو خیرباد کہہ دوں گا۔

واضح رہے کہ سعید اجمل 35 ٹیسٹ میچزمیں 178 وکٹیں حاصل کی ہیں، ان میں سے 12 ٹیسٹ میچزمیں پاکستان کوکامیابی ملی اور سعید اجمل کی حاصل کردہ وکٹوں کی تعداد 80 رہی۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Ignore seniority, named the new head of the Army Lieutenant General centrist Bipan Rawat
Previous Post سینیارٹی نظرانداز، لیفٹیننٹ جنرل بیپن راوت بھارتی فوج کے نئے سربراہ نامزد
Next Post سلمان خان کا اپنی سالگرہ پرمداحوں کو بڑا تحفہ دینے کا اعلان
Salman Khan announced to give a gift fans on his birthday

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.