yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آئر لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میں پاکستان نے 310 رنز پر اننگ ڈکلیئر کردی

Web Editor May 13, 2018 1 min read
In the Test against Ireland, Pakistan scored 310 runs inning
Share this:

ڈبلن: پاکستان نے آئر لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں 9 وکٹ پر 310 رنز بناتے ہوئے پہلی اننگ ڈکلیئر کر دی جب کہ آئر لینڈ کی 4 وکٹیں محض 7 رنز پر گر گئیں۔

ڈبلن میں کھیلے جانے والے میچ کے تیسرے روز دوپہر کے کھانے کے وقفے پر میزبان آئر لینڈ کی ٹیم مشکلات کا شکار ہے اور اس کی 4 وکٹیں محض 7 رنز پر گر چکی ہیں۔ ایڈ جوائس In the Test against Ireland, Pakistan scored 310 runs inning(4) محمد عباس کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہو گئے، اینڈی بلبرینی اور نیل او برائن بغیر کوئی رن بنائے محمد عباس کی گیند پر وکٹوں کے سامنے آؤٹ ہوئے جبکہ محمد عامر نے کپتان ولیم پورٹ فیلڈ کو ایک رن پر کلین بولڈ کردیا۔

قبل ازیں پاکستان نے 6 وکٹ پر 268 رنز سے اننگز دوبارہ شروع کی تو شاداب خان (55) مورٹیگ کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوگئے، فہیم اشرف (83) رنز پر پویلین لوٹے، وہ تھامسپن کی گیند پر وکٹ کیپر کا کیچ بنے، محمد عامر (13) مرٹیگ کی گیند وکٹوں کے پیچھے اوبرائن کو تھمائی، محمد عباس 4 اور راحت علی بغیر کوئی رن بنائے کریز پر موجود تھے جب پاکستان نے 9 وکٹ پر 310 رنز بناتے ہوئے اننگز ڈکلیئر کر دی۔ آئر لینڈ کی جانب سے ٹم مورٹیگ نے 4، سٹورٹ تھامپسن نے 3 جبکہ بوائڈ رینکن نے 2 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Childhood photo viral of Bollywood actress Janhvi Kapoor
Previous Post بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کے بچپن کی تصویر وائرل
Next Post بے باک صحافی اسد حیدری کو انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل پاکستان یوکے رجسٹرڈ ضلع اسلام آباد کا صدر منتخب ہونے پر ٹیم یس اردو کی جانب سے مبارکباد
Congratulations from the team Yes urdu To confident Journalist Asad Haideri on selection as the president of International Journalist, Pakistan, UK registered district Islamabad

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.