yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں منصور احمد کی یاد میں اسٹیڈیم تعمیر کرنے کی تجویز منظور

Web Editor May 17, 2018 1 min read
In the meeting of Executive Board of Pakistan Sports Board approved the proposal to build a stadium in memory of Mansoor Ahmed
Share this:

پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں منصور احمد کی یاد میں اسٹیڈیم تعمیر کرنے کی تجویز منظور
In the meeting of Executive Board of Pakistan Sports Board approved the proposal to build a stadium in memory of Mansoor Ahmedاسلام آباد؛ (اصغر علی مبارک) پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں منصور احمد کی یاد میں اسٹیڈیم تعمیر کرنےکی تجویز منظور کر لی گئی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری شہباز احمد نے ملک کو ورلڈ کپ جتوانے والے منصور احمد کی یاد میں اسٹیڈیم تعمیر کرنے کی تجویز پیش کی تھی اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں یہ تجویز منظور کر لی گئی۔پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں یہ تجویز منظور نے گزشتہ ہفتے انتقال کرنے والے مرحوم اولمپیئن منصور احمد کی یاد میں اسلام آباد میں اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔پاکستان اسپورٹس بورڈ نے مرحوم گول کیپر کے اہلخانہ کے لیے 10لاکھ روپے منظور کرنے کے ساتھ ساتھ تمام ایتھلیٹس کے لیے ہیلتھ انشورنس کی تجویز بھی منظور کی۔49سالہ منصور احمد ڈیڑھ سال سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور ان کے دل میں اسٹنٹ بھی لگائے گئے تھے تاہم گزشتہ کچھ عرصے میں ان کی حالت بگڑتی جا رہی تھی۔مایہ ناز گول کیپر نے درخواست کی تھی کہ انہیں دل کے ٹرانسپلانٹ کے لیے بھارت بھیجا جائے لیکن خرابی صحت کی وجہ سے ڈاکٹرز نے انہیں بھارت بھیجنے کی اجازت نہیں دی اور وہ گزشتہ ہفتے کراچی کے مقامی ہسپتال میں جان کی بازی ہار گئے۔یاد رہے کہ 1994 میں سڈنی میں کھیلے گئے ہاکی ورلڈ کپ فائنل میں ہالینڈ کے خلاف پینالٹی اسٹروک تک جانے والے مقابلے میں منصور نے آخری اسٹروک روک کر پاکستان کو چیمپییئن بنوایا تھا۔منصور احمد نے پاکستان کی جانب سے 338 انٹرنیشنل میچز کھیلے اور 1986 سے 2000 تک محیط اپنے کیریئر کے دوران ورلڈ کپ، چیمپیئنز ٹرافی اور تین اولمپکس مقابلوں میں شرکت کی۔انہیں 4مرتبہ عالمی سطح پر بہترین گول کیپر قرار دیا گیا جبکہ 1988 میں انہیں صدارتی ایوارڈ سے نوازنے کے ساتھ ساتھ 1994 میں پرائڈ آف پرفارمنس بھی دیا گیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
"They are lucky who die in the love of their homeland", Federal Interior Minister Ahsan Iqbal
Previous Post ’وہ خوش قسمت ہوتے ہیں جنہیں اپنے وطن کی محبت میں موت ملے” وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال
Next Post قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کیلئے تمام مطالبات زر کی منظوری
Approval of all money demands for the next financial year in the National Assembly

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.