yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آزادی کپ سیریز کے پہلے میچ میں بااثر افراد آزادانہ من مانی کرتے رہے

Web Editor September 13, 2017 1 min read
In the first match of the Freedom Cup series, influential people kept declining freely
Share this:

لاہور: آزادی کپ سیریز کے پہلے میچ میں بااثر افراد آزادانہ من مانی کرتے نظر آئے۔

In the first match of the Freedom Cup series, influential people kept declining freelyپاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین میچ کے لیے جاری کردہ ضابطہ اخلاق کے تحت  شائقین کرکٹ کو پانی کی بوتل اور کھانے پینے کی اشیا، سگریٹ، لائٹرز، بیٹری، چارجراورلوہے کی کوئی بھی چیزاسٹیڈیم میں لے جانے کی اجازت نہیں تھی لیکن متعدد بااثرتماشائی اس ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے نظرآئے، سگریٹ کے عادی بعض افراد جیب میں لائٹر لانے میں کامیاب ہوئے، کئی ہاتھ میں پانی کی بوتلیں بھی لیکراسٹیڈیم میں داخل ہوئے۔

دوسری جانب سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں نے عام تماشائیوں کی پانی کی بوتلیں اورلائٹر اپنے قبضے میں لے لیے، اسٹیڈیم میں کسی بھی قسم کی نعرے بازی کو روکنے کیلیے سخت ہدایات جاری کی گئی تھیں، نامناسب الفاظ ادا کرنے کو گرفت میں لانے کیلیے مجسٹریٹ تعینات تھے جن کو فوری گرفتاری اور سزا دینے کا اختیار تھا۔ اس حوالے سیکیورٹی پر موجود ایک پولیس عہدیدار سے پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ہر تماشائی کے ساتھ برابرکا سلوک کیا گیا ہے اور کسی کو بھی ضابطہ اخلاق کی کسی بھی شق کی خلاق ورزی کی اجازت نہیں دی گئی، سب کی سختی سے تلاشی لی گئی اور ممنوعہ اشیا برآمد ہونے پراسے قبضہ میں لے لیا گیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Shahid Afridi saw the match sitting in the stadium between the spectators
Previous Post شاہد آفریدی نے اسٹیڈیم میں تماشائیوں کے درمیان بیٹھ کر میچ دیکھا
Next Post حدیبیہ پیپر مل کیس میں شریف برادران اور فیملی ملوث ہے، شیخ رشید
Sharif brothers and family involved in the hudaibiya paper mills case, Sheikh Rasheed

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.