yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

توہین عدالت کیس میں نہال ہاشمی کا جواب غیر تسلی بخش قرار

MH Kazmi June 23, 2017 1 min read
In the contempt of court case, Nehal Hashmi answered declared as unsatisfactory
Share this:

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نہال ہاشمی کے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا ہے اور اب ان پر 10 جولائی کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔

In the contempt of court case, Nehal Hashmi answered declared as unsatisfactory
In the contempt of court case, Nehal Hashmi answered declared as unsatisfactory

سینیٹر نہال ہاشمی پر توہین عدالت ارخود نوٹس کیس کی سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے دوران جسٹس اعجاز افضل نے نہال ہاشمی کے وکیل سے استفسار کیا کہ ان کا موکل کہاں ہے؟ حشمت حبیب نے جواب دیا کہ نہال ہاشمی جواب داخل کرانے کے بعد عمرہ ادائیگی کے لئے چلے گئے ہیں۔

جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دیئے کہ نہال ہاشمی کو بیرون ملک جانے سے قبل حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دینی چاہیئے تھے، نہال ہاشمی بیرون ملک روانگی کیلئے درخواست دیتے تو عدالت نہ روکتی۔ حشمت حبیب نے عدالت کو بتایا کہ نہال ہاشمی کی بیرون ملک روانگی کا ایک سماعت میں بتا چکے ہیں، بقول نہال ہاشمی انہوں نے عدالت سے اجازت لے رکھی ہے۔ جسٹس اعجاز نے حشمت حبیب سے استفسار کیا کہ کیا آپ نے سپریم کورٹ کا یکم جون کا حکم نامہ دیکھا ہے، جس پر حشمت حبیب نے جواب دیا کہ جی دیکھا ہے، جسٹس اعجاز نے کہا کہ عدالتی حکم نامے کو پڑھیں، اس میں ایسا کوئی ذکر نہیں ہے۔

حشمت حبیب نے بتایا کہ نہال ہاشمی 8 یا 9 جولائی تک وطن واپس پہنچ جائیں گے، اٹارنی جنرل آفس سے تقریر کا متن فراہم کردیا گیا ہے، رجسٹرار کے نوٹ کی کاپی مل جائے تو بہتر جواب داخل کر سکتا ہوں۔ جسٹس عظمت سعید شیخ نے ریمارکس دیئے کہ نوٹ ریکارڈ کا حصہ ہے، ضروری تھا تو دیکھ سکتے تھے۔ سپریم کورٹ نے توہین آمیز کیس میں نہال ہاشمی کے جواب کو غیر تشلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا کہ سینیٹر کا رویہ عدالت سے مناسب نہیں، ان پر 10 جولائی کو فرد جرم عائد کی جائے گی اور ساتھ ہی نہال ہاشمی کو مستقبل میں محتاط رہنے کا حکم بھی دیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Gujranwala: The condition of 20 people is bad by eating hazardous health shawarma
Previous Post گوجرانوالہ: مضر صحت شوارما کھانے سے 20افراد کی حالت خراب
Next Post کوئٹہ میں ایم پی اے کی گاڑی کی ٹکر سے ٹریفک اہلکار جاں بحق
Traffic officials were killed from the car conflict of MPA in Quetta

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.