yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانس میں سائبر حملوں کے بعد ٹیکس حکام کے دفاتر کا ڈیٹا واچ ڈاگ معائنہ، تحقیقات کا آغازفرانس میں سائبر حملوں کے بعد ٹیکس حکام کے دفاتر کا ڈیٹا واچ ڈاگ معائنہ، تحقیقات کا آغاز
    • فرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولیوں سے دماغی ٹیومر کے خطرے کی وارننگ جاریفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولیوں سے دماغی ٹیومر کے خطرے کی وارننگ جاری
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں سائبر حملوں کے بعد ٹیکس حکام کے دفاتر کا ڈیٹا واچ ڈاگ معائنہ، تحقیقات کا آغازفرانس میں سائبر حملوں کے بعد ٹیکس حکام کے دفاتر کا ڈیٹا واچ ڈاگ معائنہ، تحقیقات کا آغاز
    • سعودی ولی عہد کی ٹرمپ سے حوثیوں پر فوجی کارروائی کی درخواست، امریکہ نے دو ٹیلی فونک رابطوں کے باوجود انکار کر دیاسعودی ولی عہد کی ٹرمپ سے حوثیوں پر فوجی کارروائی کی درخواست، امریکہ نے دو ٹیلی فونک رابطوں کے باوجود انکار کر دیا
    شوبز
    • آسٹریلیا میں دریافت ہونے والے نئے کیڑوں کی نسل کا نام ٹیلر سوئفٹ کے نام پر رکھا گیاآسٹریلیا میں دریافت ہونے والے نئے کیڑوں کی نسل کا نام ٹیلر سوئفٹ کے نام پر رکھا گیا
    • وینس فلم فیسٹیول میں دستاویزی فلم “نازا” کی نمائش، اسرائیلی افسران کا غزہ میں شہریوں کے قتل عام کا چونکا دینے والا انکشافوینس فلم فیسٹیول میں دستاویزی فلم “نازا” کی نمائش، اسرائیلی افسران کا غزہ میں شہریوں کے قتل عام کا چونکا دینے والا انکشاف
    مقامی خبریں
    • لاہور ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ: افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے اور امتحانات منسوخ کرنے پر پابندیلاہور ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ: افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے اور امتحانات منسوخ کرنے پر پابندی
    • پاکستان اور ہانگ کانگ میں تجارتی و سرمایہ کاری فروغ پر تاریخی اتفاق، نئے اقتصادی مواقع کی راہ ہموارپاکستان اور ہانگ کانگ میں تجارتی و سرمایہ کاری فروغ پر تاریخی اتفاق، نئے اقتصادی مواقع کی راہ ہموار
    کاروبار
    • مشرقِ وسطیٰ کی بڑھتی کشیدگی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ دوسرے روز بھی برقرارمشرقِ وسطیٰ کی بڑھتی کشیدگی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ دوسرے روز بھی برقرار
    • پاکستان معاشی اتار چڑھاؤ کے چکر میں واپس نہیں جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا واضح اعلانپاکستان معاشی اتار چڑھاؤ کے چکر میں واپس نہیں جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا واضح اعلان
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ساہوال کے واقعے میں حکومت آخرکس کا ساتھ دے گی

Web Editor January 22, 2019 1 min read
In the case of Sahil, the government will end up with the end
Share this:

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اس بات میں کوئی شک نہیں کہ سانحہ ساہیوال نے حکومت کو ہر طرح سے دباؤ میں ڈال رکھا ہے ، ایک طرف مظاہرین کا دباؤ ہے تو ایک طرف اپوزیشن کا ، لیکن اب وزیراعظم نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ ذمہ داروں کو عبرت ناک سزا دی جائے گی وزیر اعظم کے ترجمان افتخار درانی نے کہاہے کہ سانحہ ساہیوال میں حکومت کسی کا دفاع نہیں کرے گی، تحقیقات کے بعد تمام حقائق عوام کے سامنے رکھے جائیں گے،، انھوں نے کہا کہ حکومت اس معاملے میں بالکل سیدھی ہے کہ جو ذمہ دار ہونگے ان کو سزا ملے گی ،، نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے افتخار درانی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے موقف کودنیا بھر میں تسلیم کیا جاتا ہے ، سانحہ ساہیوال کی تحقیقات میں حکومت کسی کا دفاع نہیں کرے گی ،، انہوں نے کہا کہ جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد ساہیوال کے معاملے پربات کریں گے ، تحقیقات کے بعد تمام حقائق عوام کے سامنے رکھے جائیں گے، حکومت جے آئی ٹی رپورٹ کا انتظار کررہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ کے پی میں پولیس اصلاحات میں دوسال لگے ہیں،، افتخار درانی نے کہا کہ حکومت اس معاملے کو ہر طرح سے دیکھ رہی ہے ،، جے آئی ٹی کی رپورٹ کا انتظار ہے ،، جو بھی ذمہدار ہونگے ان کو وہ سزا دی جائے گی جو ایک مثال بن جائے گی ،، واضح رہے کہ سانحہ ساہیوال نے حکومت کو ہر طرح سے دباؤ میں ڈال رکھا ہے ، ایک طرف مظاہرین کا دباؤ ہے تو ایک طرف اپوزیشن کا ہے،،

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Are you involved in the movement of justice? Fatima Bhattanai decided to decide,
Previous Post تحریک انصاف میں شامل ہورہی ہوں یا نہیں؟ فاطمہ بھٹونےآخرکار فیصلہ کرلیا،
Next Post عمران خان کے نئے پاکستان کا خواب ضرور شرمندہ تعبیر ہو گا
Imran Khan's new Pakistan dream will be embarrassed

Related Posts

فرانس میں سائبر حملوں کے بعد ٹیکس حکام کے دفاتر کا ڈیٹا واچ ڈاگ معائنہ، تحقیقات کا آغاز

فرانس میں سائبر حملوں کے بعد ٹیکس حکام کے دفاتر کا ڈیٹا واچ ڈاگ معائنہ، تحقیقات کا آغاز

September 11, 2026
فرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولیوں سے دماغی ٹیومر کے خطرے کی وارننگ جاری

فرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولیوں سے دماغی ٹیومر کے خطرے کی وارننگ جاری

September 11, 2026
آسٹریلیا میں دریافت ہونے والے نئے کیڑوں کی نسل کا نام ٹیلر سوئفٹ کے نام پر رکھا گیا

آسٹریلیا میں دریافت ہونے والے نئے کیڑوں کی نسل کا نام ٹیلر سوئفٹ کے نام پر رکھا گیا

September 11, 2026
لاہور ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ: افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے اور امتحانات منسوخ کرنے پر پابندی

لاہور ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ: افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے اور امتحانات منسوخ کرنے پر پابندی

September 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.