yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کراچی میں آج بھی جان لیوا گرمی پڑے گی

Web Editor May 22, 2018 1 min read
In Karachi Karachi will also be known
Share this:

کراچی کے روزے داروں کا گرمی کے ذریعے امتحان ابھی جاری ہے، کراچی سمیت سندھ بھر میں شدید گرمی کی لہر آج بھی برقرار رہے گی،کراچی میں جان لیوا گرمی کا پارہ 43ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔

In Karachi Karachi will also be knownشہر قائد میں دوپہر 2بجےتک گرم اورخشک ہوائیں چلنے کا امکان ہے، ہیٹ ویو جمعرات تک برقرار رہ سکتی ہے، جمعے سے درجہ حرارت میں کمی متوقع ہے۔

کراچی میں گزشتہ روز درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ رہا،سب سے زیادہ درجہ حرارت چھور میں 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، راولپنڈی، بالائی خیبرپختونخوا، بالائی فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں ہلکی بارش کا امکان ہے۔

پڈعیدن اور گردو نواح کے علاقے گرد آلود ہواؤں کی لپیٹ میں ہیں گزشتہ تین روز سے جاری تیز ہواؤں سے گرمی کی شدت میں کمی آنے سے روزہ داروں نے سکون کا سانس لیا ہے۔

ماہرین کراچی میں گرمی کی شدید لہر کی وجہ شہر میں درختوں کی انتہائی کمی کو بھی قرار دے رہے ہیں۔

ماہرین صحت نے شہر قائد کے باسیوں کو مشورہ دیا ہے کہ سخت گرمی کے موسم میں بلا ضرورت گھروں سے باہر نہ نکلیں، اگر گھر سے نکلنا نہایت ضروری ہو تو گیلا کپڑا یا رومال سر پر لپیٹ کر نکلیں۔

گھر سے نکلتے وقت ساتھ پانی کی بوتل رکھیں جس سے گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہ صرف خود پر کچھ کچھ وقفے سے چھینٹے ڈالتے رہیں بلکہ راستے میں موجود ہیٹ اسٹروک کے شکار افراد کو بھی پانی کی مدد سے ابتدائی طبی امداد کا فریضہ انجام دیں۔

شہر میں گرمی کی شدید لہر کے ساتھ ہی رینجرز، مختلف رضاکارانہ تنظیموں اور حکومت کی جانب سے کئی علاقوں میں ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کے کیمپ بھی قائم کیے گئے ہیں۔

کراچی شہرکےمختلف علاقوں میں آج بھی سحری کےاوقات میں بجلی کی فراہمی معطل رہی ،ایف سی ایریا، زینت اسکوائر، ملیر کے مختلف علاقوں، لیاقت آباد نمبر7، 8، 9 اور 10 میں بجلی غائب رہی۔

کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ مقامی فالٹس کو لوڈ شیڈنگ نہ کہا جائے،لائن لاسز والے علاقوں میں ساڑھے 7گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے،مستثنیٰ علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 1 گھنٹہ کر دیا گیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Hyderabad: Export time bomb was disrupted from railway gate
Previous Post حیدرآباد: ریلوے پھاٹک سے برآمد ٹائم بم ناکارہ بنادیا گیا
Next Post قومی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا۔۔۔محمد عامر کے بعد ایک اور اہم کھلاڑی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سے قبل انجری کا شکار ہوگئے
The National Cricket Team has got a big blow another important player after Mohammad Aamir became a victim of injury before the test against England

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.