yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حلب میں کامیابی خانہ جنگی کے خاتمے میں اہم سنگ میل ثابت ہوگی، بشار الاسد

MH Kazmi December 8, 2016 1 min read
In Aleppo would be a major milestone in ending the civil war, Syria
Share this:
In Aleppo would be a major milestone in ending the civil war, Syria
In Aleppo would be a major milestone in ending the civil war, Syria

دمشق: شام کے صدر بشار الاسد کا کہنا ہے کہ حلب شہر میں حکومتی افواج کی باغیوں کے خلاف پیش قدمی 5 سالہ خانہ جنگی کے خاتمے میں اہم سنگ میل ثابت ہو گی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شامی صدر بشار الاسد کی حامی افواج نے حلب شہر کے دو تہائی حصے پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے جس کے بعد باغی افواج نے علاقہ چھوڑ دیا ہے۔ باغیوں کے زیر اثر حلب میں اب بھی ایک لاکھ سے زائد افراد محصور ہیں جنہیں غذائی قلت اور ادویات کی شدید قلت کا سامنا ہے۔

ایک شامی اخبار کو انٹرویو میں شامی صدر بشار االاسد کا کہنا تھا کہ یہ بات ٹھیک ہے کہ حلب شہر پر باغیوں کے خلاف فورسز کی کامیابی سے ملک میں خانہ جنگی کا خاتمہ نہیں ہو گا لیکن حلب میں حکومتی فورسز کی پیش قدمی 5 سالہ خانہ جنگی کے خاتمے میں اہم سنگ میل ثابت ہوگی۔

حلب میں امن معاہدے کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر بشار الاسد کا کہنا تھا کہ عملی طور پر حلب میں کوئی معاہدہ نہیں ہو سکتا لیکن امریکی حکام معاہدے کے لئے زور دے رہے ہیں کیونکہ دہشت گرد اور ان کے حامی حلب میں مشکل صورت حال میں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حلب میں باغیوں کی ناکامی شام میں جاری جنگ کا فیصلہ کرے گی اور اس کے بعد اپوزیشن اور ان کے پیچھے کارفرما قوتوں کے پاس کھیلنے کے لئے کوئی پتا باقی نہیں بچے گا۔

شامی صدر بشار الاسد نے حکومتی فورسز کو حلب سے باہر بھی باغیوں کی سرکوبی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں جاری جنگ دہشت گردوں کا خاتمہ کئے بغیر ختم نہیں ہوگی، حلب پر کامیابی کے بعد جہاں بھی دہشت گرد موجود ہیں ان کے خلاف کارروائیاں کی جائیں گی۔

واضح رہے کہ 3 ہفتوں کی شدید جھڑپوں کے بعد شامی فورسز نے 2012 سے باغیوں کے زیر تسلط حلب کے 80 فیصد حصے پرحال ہی میں کنٹرول حاصل کیا ہے۔ دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے شام کے معاملے پر اپنے روسی ہم منصب سر گئی لاورف سے جرمنی میں ملاقات کی تاہم دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں کوئی پیش رفت نہ ہو سکی۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
A view on the life of Junaid Jamshed
Previous Post جنید جمشید کی زندگی پر ایک نظر
Next Post القاعدہ اور داعش کی کمر توڑ دی، اوباما کی آخری صدارتی تقریر
Waist has broken of the al-Qaeda and ISIS,Obama's last presidential speech

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.