yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

راجہ امتیاز اور شفیق پلاھوی نے راجہ رضوان احمد کو پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر یوتھ ونگ میر ڈویژن کا صدر بننے پر مبارکباد

Yes 1 Webmaster October 13, 2015October 13, 2015 1 min read
Raja Imtiaz and Shafiq Plahory
Share this:
Raja Imtiaz and Shafiq Plahory
Raja Imtiaz and Shafiq Plahory

لیوٹن برطانیہ : پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر راجہ امتیاز اورچیئرمین اوور سیز پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شفیق پلاھوی نے راجا رضوان احمد کو پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر یوتھ ونگ میر ڈویژن کا صدر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اخباری نمائندہ سے گفتگو کے دوران کہا کہ ہم راجہ رضوان کو پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر میرپور ڈوژن کا صدر بننے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

راجہ رضوان کی ان تھک محنت اور لگن ان کی پاٹی کے ساتھ کمٹمنٹ کا نتیجہ ہے اور ان کی پارٹی کے لئے خدمات کی پیش نذر اس درست فیصلہ پر پارٹی بھی مبارکباد کی مستحق ہے ۔ ہمیں پوری امید ہے کہ راجہ رضوان پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے فورم سے عوام اور خصوصاً نوجوانوں کے تمام تر مسائل کے حل کی تلاش کے لئے کوشان رہیں گے اور پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے منشور و آئین کی پاسداری کرتے ہوئے آزاد کشمیر کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے لئے مزید محنت اور لگن کے ساتھ کام کریں گے۔

ہم ایاز صادق کی جیت پر بھی تمام اہل کارکنان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ایاز صادق کی جیتنے پاکستانی عوام پر ثابت کر دکھایا کہ دھاندلی خان اور ہمنوا نے کل بھی ملک کا وقت اور پیسہ برباد کیا اور آج بھی اس کو منہ کی کھانی پڑی اور پاکستان مسلم لیگ کل بھی سرخروح تھی اور آج بھی سرخروح ہے عمران خان جتنا مرضی رو لے پاکستان عوام نے پاکستان مسلم لیگ ن کے حق میں ہی فیصلہ دینا ہے کیونکہ عوام جانتی ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن ہی وہ واحد سیاسی جماعت ہے جو پاکستان کی تعمیر و ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Muslim Conference Watford UK
Previous Post آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس وٹفورڈ برطانیہ کی جانب سے ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا
Next Post معرکہ 122، کون جیتا کون ہارا
Election

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.