yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

عمران خان عوام سے مذاق کرنا بند کر دیں،خان شہباز احمد خان

Yesurdu June 13, 2016 1 min read
Share this:
Imran stop
Imran stop

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان یوتھ موبلائزیشن کے ڈسٹرکٹ میڈیا کوآرڈینیٹر خان شہباز احمد خان نے کہا ہے کہ ہماری قیادت کی جدوجہد اقتدار کیلئے نہیں ملک کے مسائل حل کرنے‘ لوگوں کی خدمت کرنے اور ملک کو صحیح معنوں میں ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے ہے عمران خان عوام سے مذاق کرنا بند کر دیں ان کو ووٹ دینے والے ان کی راہیں تک رہے ہیں اڑھائی برسوں تک دھاندلی کا واویلا کرنے اور موجودہ حکومت کے خلاف عدالتوں میں جانے والوں کو جواب مل چکا ہے اور اب عمران خان سیدھے راستے پر آتے ہوئے پاکستان کے عوام کے ووٹ کے تقدس کا احساس کریں، اپنے ایک بیان میں خان شہباز احمد خان نے کہا کہ دہشت گردی کی جنگ میں قربانیاں دینے والوں کی ماؤں سے پوچھیں کہ آزادی کی کیا قدر ہے؟ اس کے برعکس عمران خان کا طالبان کو دفتر کھولنے کا بیان زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اسی طرح واویلا کرتے رہ جائیں گے اور لاہور اور راولپنڈی کے بعد ملتان کے شہری بھی جلد میٹرو کی ٹھنڈی بس میں سفر کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم کسانوں کا درد سمجھتے ہیں اور وطن عزیز میں خوشحالی لوٹانے کے لئے دن رات سرگرم عمل ہیں، چین کی طرف سے ملنے والی 46ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے قائد اعظم کا خوشحال پاکستان بنائیں گے اور جھوٹ و الزامات کی سیاست کرنے والوں کو اڑھائی سال بعد عوام کی عدالت میں جوابدہ ہونا ہو گا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ماہ صیام اپنے ایمان کو پرکھنے کی کسوٹی اور تبدیلی قلب کا بہترین موقع ہے،حاجی طارق محمود جدران
Next Post بچیکی میں انتظامیہ کی غفلت کے باعث جگہ جگہ روزہ خوری ہو نے لگی

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.