yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان کے کھلاڑی ’ عبد الحفیظ شیخ ‘ نے نا ممکن کو ممکن کر دکھایا ۔۔

MH Kazmi May 4, 2019 1 min read
Imran Khan's play 'Abdul Hafeez Sheikh' showed it impossible.
Share this:

Imran Khan's play 'Abdul Hafeez Sheikh' showed it impossible.

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قرضہ دینے کی منظوری دے دی، اے ڈی بی بینک کی جانب سے پاکستان کو 1 ارب ڈالرز تک کا قرضہ دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف سے قبل ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے قرض کی فراہمی کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 1 ارب ڈالرز کا قرض دینے کیلئے راضی ہوگیا ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو بجٹ اسپورٹ فنڈ کی مد میں 1 ارب ڈالرز ادا کرے گا۔ بجٹ سپورٹ کی درخواست پاکستان کی طرف سے دی گئی تھی۔ اس پیکج سے بیرونی ادائیگیوں کا بوجھ کم ہوسکے گا۔ مزید برآں وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے اخراجات کم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائے ہیں۔انہوں نے کہا کہ محاصل میں اضافے کیلئے مربوط اقدامات کیے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ درآمدات اور برآمدات میں توازن لانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا میں کسی ملک نے تنہا ترقی نہیں کی، دستیاب وسائل سے بھرپور استفادے کیلئے کوشاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات جاری ہیں معاملات جلد طے پا جائینگے ۔ مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا پی ٹی آئی کے منشور کے مطابق اقتصادی ترقی کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ احساس پروگرام کے تحت محروم طبقات کو آگے لایا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ آنیوالا بجٹ میکرو اکنامک فریم ورک وضع کریگا۔ انہوں نے کہا کہ نئے بجٹ میں اخراجات اور آمدنی کے فرق کو کم کرنے کیلئے اقدامات کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا گزشتہ 13 سال میں کسی کمپنی کی نجکاری نہیں ہوئی ،میرے دور میں 34 کمپنیوں کی نجکاری کی، حکومت پر عزم ہے کہ بین الاقوامی تجربات سے فائدہ اٹھائے۔حفیظ شیخ نے کہا کہ دنیا میں کوئی ملک اکیلے ترقی نہیں کرسکتا، مل کر ساتھ چلنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ چین اور بھارت سمیت دیگر ممالک نے ایک دوسرے کے ساتھ تجارت کے راستے نکالے، باہمی شراکت داری کیے بغیر ملکوں کی اقتصادی ترقی ممکن نہیں، حکومت اکیلے اقتصادی ترقی نہیں کرسکتی، ہمیں کامیاب ممالک کو دیکھنا ہو گا کہ انہوں نے کیسے ترقی کی، لوگوں کو ترقی دیے بغیر ہم اقتصادی ترقی نہیں کرسکتے۔عبد الحفیظ شیخ نے کہاکہ حکومت آئی تو ایکس چینج ریٹ زیادہ ہونے کے باعث برآمدات کم تھی، درآمدات میں کمی کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ ریونیو کا شعبہ مستقبل کے تقاضوں کے مطابق لانا ہوگا، گزشتہ 13 سالوں میں کسی کمپنی کی نج کاری نہیں کی گئی۔ مشیر خزانہ نے ملک میں مہنگائی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی ایک مسئلہ ہے جس پر حکومت پریشان ہے۔انہوں نے کہا کہ عام لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے اقدامات کیے جائیں گے، معاشرے میں پیچھے رہ جانے والوں کے لیے سوشل پروگرام شروع کیے جائیں گے۔ مشیر خزانہ نے کہاکہ چین کے ساتھ آزادانہ تجارت میں تبدیلی لائے ہیں، وزیراعظم عمران خان چین کیصدر کے ساتھ معاہدہ کر بھی لیں تونجی شعبے کے تعاون کے بغیر مؤثر نہیں۔ انہوں نے کہا کہ سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے پہلے سے موجود سرمایہ کاروں کے ساتھ مثبت رویہ اختیار کرنا ہو گا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
If you have to cancel the bail of Shahbaz Sharif then do this.
Previous Post شہباز شریف کی ضمانت منسوخ کروانی ہے تو یہ کام کرو ۔
Next Post مریم نواز نے ایسا بیان جاری کر دیا کہ پوری تحریک انصاف دنگ رہ گئی
Mary Nawaz issued a statement that the whole movement of justice remained stunned

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.