yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خان صاحب اگر اپنا مشن احتساب پورا کرنا چاہتے تو یہ کام لازمی کرو ۔۔۔۔ عمران خان کو مشورہ دے دیا گیا

Web Editor November 14, 2018November 14, 2018 1 min read
Imran Khan was advised
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنماؤں نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ احتساب کرنا ہے تو سب کا کریں، وزیراعظم عمران خان اپنے آس پاس کیوں نہیں دیکھتے؟اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ن لیگی رہنما مصدق ملک کا کہنا ہے کہ حکومت کے 100 دن پورے ہونے میں 10 دن باقی ہیں، لگتا ہے 100 دن کی بات بھی سیاسی بیان تھا۔سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی جانب سے سوال اٹھایا گیا کہ سعودی عرب اور چین سے قرضہ ملنے کے باوجود حکومت عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کیوں گئی؟مصدق ملک کے مطابق اعلیٰ تعلیم اور ہاؤسنگ کے بجٹ سے اربوں روپے کاٹے گئے ہیں، کشمیر کا ایک ارب اور سیفران کا سوا ارب بجٹ کم کیا گیا ہے۔وزیر خزانہ اسد عمر کہتے ہیں کہ ہمارا معاشی بحران ٹل گیا ہے، تو پھر بتایا جائے کہ یہ رقم کب لوٹائی جائے گی۔ان کا کہنا ہے کہ ایک طرف ڈیم کے لیے چندہ مانگا جارہا ہے تو دوسری طرف پانی کے بجٹ سے ایک ارب روپے کاٹ لیے گئے، صرف پنجاب کے ہی بجٹ میں 40 فیصد کٹوتی کی گئی۔مصدق ملک نے کہا کہ کارکردگی نہ ہونے پرحکومت گھبراہٹ کا شکار ہے۔دوسری جانب لیگی رہنما مفتاح اسماعیل کے مطابق مستقبل میں افراط زر میں مزید اضافہ ہوجائے گا، تین ماہ سے حکومت میں ہیں بتایا جائے کہ پاک چین اقتصادی راہداری میں کیا مسئلہ ہے۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کا کام جھوٹے الزام لگانا ہے، بتایا جائے کہ رہنما پاکستان تحریک انصاف جہانگیر ترین و علیم خان اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کا احتساب کب ہوگا۔وزیر اعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہوں نے کہا کہ احتساب سب کا ہونا چاہیے، عمران خان نے ایک لاکھ روپے ٹیکس دیا تھا، وہ بتائیں ان کے پاس پیسے کہاں سے آتے ہیں۔

 

اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں
اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Muslim League (N) against Tehreek-e-Insaf: The field will be celebrated on November 15 for two Senate seats?
Previous Post تحریک انصاف بمقابلہ مسلم لیگ (ن) : سینیٹ کی دو نشستوں کے لیے میدان 15 نومبر کو سجے گا ؟ اس وقت فیورٹ کون ہے ؟ جانیے
Next Post میں اس وقت تک دم نہیں لو گا جب تک یہ کام نہ ہو جائے،
I will not be able to tear it till it's done,

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.