yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیراعظم بننے کیلئے مجھے کیا کچھ کرنا پڑا؟ عمران خان نے امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں ناقابل یقین انکشافات کر ڈالے

MH Kazmi October 21, 2019October 21, 2019 1 min read
Imran Khan, unbelieveable, Interview, to, a, channel, what, he, would, have, to, do, for, post, of, Prime Minister
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے کہا کہ جب پارٹی بنائی تو لگا سب مجھے ووٹ دیں گے تاہم وزیراعظم بننے کے لیے بہت محنت کرنا پڑی۔ تفصیلات کے مطابق ۔وزیراعظم عمران خان نے امریکی ٹی وی سے گفتگو میں شہزادے ولیم کےدورہ پاکستان کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ان کی والدہ لیڈی ڈیانا سے متعلق کچھ یادیں بھی شئیر کیں۔

عمران خان نےکہا کہ شہزادے ولیم کو ملاقات میں بتایا کہ لیڈی ڈیانا کو پاکستان میں کتنا پیار ملا تھا۔ڈیانا کی ہلاکت کی خبر پاکستان کے دیہی علاقوں میں بھی صدمے کا سبب بنی۔ولیم اور ہیری سے اس وقت ملا تھا جب وہ والدہ کے ساتھ سابقہ ساس کے گھر آئے تھے۔وزیراعظم عمران خان نے اپنے سیاسی کرئیر سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 23 سال قبل پارٹی بنائی تھی اور سیاسی تحریک شروع کی مجھے لگا لوگ مجھے ووٹ دیں گے لیکن وزیراعظم بننے کے لیے مجھے بہت محنت کرنا پڑی۔ خیال رہے کہ عمران خان گذشتہ سال 17اگست کو ملک کے 22 ویں وزیراعظم منتخب ہوئے۔انکی 65 سالہ زندگی انکے چاہنے والوں اور بہت سے لوگوں کے لیے مشعل راہ بن چکی ہے۔ انکی زندگی کی مشکلات آج انکو یہان تک لے کر آئی ہیں۔عمران خان نیازی نے 1952 میں اکرام اللہ خان نیازی اور شوکت خانم کے گھر لاہور میں آنکھ کھولی۔۔ انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم ایچی سن لاہور میں حاصل کی جس کے بعد وہ اعلیٰ تعلیم کے لیے رائل گرامر سکول برطانیہ چلے گئے۔ انہوں نے اپنی تعلیم کے ساتھ ساتھ کرکٹ کے میدان میں بھی طبع آزمائی شروع کی۔ انہوں نے 1971 میں انگلش ٹیم کے خلاف اپنے ٹیسٹ کیرئیر کا آغاز کیا لیکن انکا ٹیسٹ کرئیر کا آغاز بھی ناکامیوں سے عبارت ہے۔ تاہم عمران خان نے ہمت نہ ہاری اور اپنے کیرئیر کو جاری رکھا۔

اس موقع پر انہوں نے ٹوٹی پھوٹی ٹیم کو یکجا کیا اور 22سالہ جدوجہد کے بعد اپنی ٹیم کو لے کر 1992 کے ورلڈ کپ میں اترے اور دنیا کو ثابت کر دیا کہ محنت اور صبر ہمیشہ رنگ لاتے ہیں۔انہوں نے انگلینڈ کو 22 رنز سے شکست دے کر 1992 کا عالمی کپ پاکستان کے نام کیا۔۔اپنے عروج کے زمانے میں کرکٹ چھوڑنے کے بعد عمران خان کو زندگی کا سب سے بڑا دھچکا اس وقت لگا جب انکی والدہ شوکت خانم کا کینسر سے انتقال ہو گیا مگر عمران خان نے اس کو اپنی شکست بنانے کی بجائے اپنی طاقت بنایا اور پاکستان کے پہلے کینسر اسپتال کی بنیاد رکھی۔اور یوں شوکت خانم اسپتال حقیقت بن کر سامنے آئی۔ 1995 میں انکی پہلی شادی جمائما گولڈ اسمتھ کے ساتھ ہوئی تاہم یہ شادی 2004 میں طلاق پر اختتام پذیر ہوئی۔اس شادی سے انکے بیٹے سلمان اور قاسم ہوئے۔عمران خان نے شوکت خانم اسپتال بنانے کے دوران ہی سیاست میں قدم رکھنے کا بھی فیصلہ کر لیا۔ اور یوں انکے ساسی سفر کا آغاز کیا۔ان کے سیاسی سفر کا آغاز بھی ناکامیوں سے بھر پور تھا۔تاہم 2002 میں عمران خان پہلی بار قومی اسمبلی کا حصہ بنے اس کے بعد انکا سیاسی سفر ڈانوا ڈول رہا ۔انکی سیاست کا حقیقی آغاز 2011 میں لاہور جلسے سے ہوا جس میں عمران خان پہلی بار ایک بڑا مجمعہ اکٹھا کرنے میں کامیاب رہے۔انہوں نے 2013 کے الیکشن میں بھرپور انتخابی مہم چلائی مگر الیکشن سے کچھ روز قبل اسٹیج سے گر کر زخمی ہو گئے اور عمران خان کی جماعت پہلی بار ملک کی تیسری بڑی سیاسی قوت بن کرسامنے آئی۔

تاہم عمران خان نے ان انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دے کر ملک گیر تحریک چلائی اور 2014 میں 14 اگست سے اسلام آباد میں دھرنا شروع کیا جو 126 دنوں تک جاری رہا اس دھرنے کے بعد انکی دوسری شادی معروف صحافی ریحام خان سے ہوئی تاہم یہ شادی بھی ناکامی سے دوچار ہوئی۔اسی دوران نہ صرف عمران خان کی سابق اہیلہ نے عمران خان کے خلاف محاذ کھولا تو دوسری جانب عائشہ گلالئی نے بھی عمران کے خلاف محاذ کھولا اس کے بعد انکی تیسری شادی روحانی شخصیت بشریٰ مانیکا سے ہوئی اس دوران 2016 میں پانامہ کا معاملہ سامنے آیا جس کا عمران خان نے بھرپور سیاسی استعمال کیا اور یوں وہ عوام کے مقبول لیڈر بن گئے اس موقع پر انکی سیاسی زندگی میں بڑا موڑ تب آیا جب دوسری پارٹیوں کے الیکٹیبلز نے بڑی تعداد میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ۔ یوں عمران خان نے 2018 کی بھر پور انتخابی مہم چلائی۔ان انتخابات میں بھی عمران خان کے خلاف سیتا وائٹ کیس کو استعمال کرنے کی کوشش کی گئی تاہم عمران نے ہمت نہ ہاری ۔25 جولائی کو ہونے والے انتخابات میں عمران خان کی جماعت ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت بن کر ابھری تو عمران خان کی فاتحانہ تقریر نے سب کے دل موہ لئیے 13 اگست کو عمران خان نے ایک بار پھر قومی اسمبلی میں قدم رکھا اور یوں عمران خان ملک کے 22 ویں وزیر اعظم بن کر سامنے آئے۔عمران خان کی زندگی کا ایک اور باب شروع ہوا جس نے پوری قوم کو ایک امید دے دی۔

Imran Khan, unbelieveable, Interview, to, a, channel, what, he, would, have, to, do, for, post, of, Prime Minister

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
A, Psycho, Lady, in, PIA, Jet, done, the, most, curious, job, ever, the, whole, staff, started, to, calm, her
Previous Post ایک سائیکو خاتون نے پی آئی اے کی مانچسٹر سے اسلام آباد آنے والی پرواز میں کیا اودھم مچایا ؟ حیران کن تفصیلات
Next Post پیرس، اناللہ وانا لیہ راجعون محمد جاوید مہندی آف گوجرانوالہ رضائے الہی سے وفات پاگئے، نمازجنازہ مسجد پیری فیئت میں دن 02بجے ادا کی جائیگی
funeral, prayer, of, Muhammad Javed Mehndi, of, Gujranawala, at, 2pm, Paris, in, Mosque, Pairi Fiet

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.