yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان کا اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو معطل کرنے کا مطالبہ

Yes 2 Webmaster February 2, 2015 1 min read
Imran Khan
Share this:
Imran Khan
Imran Khan

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن ٹریبونل کو 4 ماہ میں دھاندلی سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ کرنا تھا جو کہ نہیں کیا گیا تاہم چیف الیکشن کمشنر سے درخواست کی ہے کہ جب تک ٹریبونل کا فیصلہ نہ آجائے اس وقت تک اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو معطل کردیا جائے۔

چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کے دوران ان کے سامنے 2 مطالبات رکھے ہیں اور درخواست کی ہے کہ بیرون ملک مقیم 70 لاکھ پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیا جائے اور آئندہ انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی مدد سے کرائے جائیں اور اس حوالے سے الیکشن کمیشن کی بھرپور مدد کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ چار ماہ گزر جانے کے باوجود 4 حلقوں کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ نہیں آیا اورقانونی طور پر الیکشن کمیشن کے پاس ڈی سیٹ کرنے کا اختیار ہے، جب تک این اے 122 کا فیصلہ نہ آجائے اس وقت تک اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو ڈی سیٹ کر دیا جائے اور الیکشن کمیشن کے پاس اختیارات ہیں کہ وہ ٹریبونلز کو روزانہ سماعت کے لئے کہے۔

چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) ایسی نااہل ثابت ہوئی ہے کہ اسے دھاندلی بھی کرنا نہیں آتی اور ہمیں ایسے شواہد ملیں ہیں جو دھاندلی ثابت کر دیں گے جب کہ دھاندلی شدہ حلقوں کا ہم نے فرانزگ ٹیسٹ کرایا ہے جس میں ثابت ہوا ہے کہ 50 پولنگ اسٹیشنز میں فارم 14 اور 15 پر پریزائڈنگ افسر کے دستخط الگ الگ ہیں جب کہ 20 پولنگ اسٹیشنز ایسے ہیں جہاں فارم 14 میں ایک ہی شخص نے دستخط کئے ہیں اور 19 پولنگ اسٹیشنز میں فارم 15 کا آر او کے پاس ریکارڈ ہی نہیں۔

انہوں نے کہا کہ پوری قوم 4 حلقوں کے نتائج کا انتظار کرر ہی ہے اور اگر غلطی ہوئی تو سب کے سامنے کہوں گا کہ میں غلط تھا، حالات ایسے ہیں کہ ہم نہیں چاہتے کہ حکومت کے سامنے رکاوٹیں کھڑی کریں تاہم اگر ہمیں محسوس ہوا کہ حکومت ہمارے دروازے بند کر رہی ہے تو ضرور سڑکوں پر آئیں گے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Raad
Previous Post پاکستان کا کروز میزائل ’’رعد‘‘ کا کامیاب تجربہ
Next Post پٹرولیم قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل کیا جائے، شہباز شریف
Shahbaz Sharif

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.