yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان کا دھرنے کے دنوں کی ارکان اسمبلی کو ملنے والی تنخواہیں واپس کرنے کا اعلان

Yes 2 Webmaster July 10, 2015 1 min read
Imran Khan
Share this:
Imran Khan
Imran Khan

اسلام آباد : تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے دھرنے کے دنوں کی ارکان قومی اسمبلی کو ملنے والی تنخواہیں حکومت کو واپس کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اسلام آباد میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری کا جائزہ لیا اور خیبرپختونخوا میں ناظمین کے انتخابات کے لیے کمیٹی بنائی گئی ہے جو ایماندار لوگوں کا انتخاب کرے گی۔

تحریک انصا ف کے صوبائی وزیر کی گرفتاری پر عمران خان نے کہا کہ ضیااللہ آفریدی پر کرپشن کا الزام لگنے کا افسوس ہے وہ پارٹی کے اہم رکن ہیں تاہم اگر ان پر کرپشن ثابت ہوئی تو انہیں استعفیٰ دینا ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نے دھرنے کے دنوں کی ملنے والی تنخواہ پہلے ہی شوکت خانم کو دینے کا کہا تھا تاہم اب یہ تنخواہیں واپس کریں گے اور ہمارے ارکان اسمبلی جلد اپنی تنخواہیں حکومت کو واپس کر دیں گے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ کراچی میں پولیس سیاست زدہ ہونے کے باعث امن قائم کرنے میں ناکام ہوچکی ہے اس لیے شہریوں کے پاس رینجرز پر اعتماد کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں اور کراچی میں رینجرز سے اچھا کام کوئی نہیں کرسکتا جب کہ سندھ میں کرپشن کا انبار لگا ہوا ہے اور انہیں پکڑنے والا بھی کوئی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ نیب کا ادارہ غیر آزاد اور کرپشن میں ملوث ہے وہ کسی کو کیسے گرفتار کرسکتا ہے اس ادارے کا سربراہ ہمیشہ ملی بھگت سے لایا جاتا ہے تاکہ وہ کسی کو کرپشن کے الزام میں گرفتار نہ کرے۔

چیرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات اچھی پیش رفت ہے کیوں کہ پرامن افغاتستان پاکستان کے حق میں ہے اور اس سے پاکستان کو بے پناہ فائدہ ہوگا جب کہ میرا بھی یہی مؤقف رہا ہے کہ جنگ کے بجائے مذاکرات کا راستہ اختیار کیا جائے کیونکہ وزیرستان میں بھی پاک فوج کب تک جنگ لڑتی رہی گی آخر میں تو سیاسی مصلحت ہی کرنا ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ جوڈیشل کمیشن میں ڈھائی کروڑ ووٹ کا کوئی رکارڈ نہیں، 2013 کے انتخابات میں الیکشن کمیشن نے آر اوز سے مل کر( ن) لیگ کو سپورٹ کیا اور ہم نے جوڈیشل کمیشن میں دھاندلی ثابت کردی ہے اب کمیشن کا جو بھی فیصلہ آئے وہ ہمیں مںظور ہوگا جب کہ الیکشن 2015 میں ہی ہوں گے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Shahid Ullah Shahid
Previous Post ٹی ٹی پی کا سابق ترجمان شاہد اللہ شاہد افغانستان میں ڈرون حملے میں ہلاک
Next Post لکھوی کی رہائی پر چینی صدر کا مودی کو منہ توڑ جواب
Zaki ur Rehman

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.