yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

فاروق ستار کو ثابت کرنا ہوگا کہ ایم کیو ایم کا الطاف حسین سے کوئی تعلق نہیں ،متحدہ قائد کو جیل میں ڈالا جائے:عمران خان

MH Kazmi August 27, 2016 1 min read
Imran Khan says Farooq Sattar have to prove MQM is free from Altaf Hussain
Share this:
Imran Khan says Farooq Sattar have to prove MQM is free from Altaf Hussain
Imran Khan says Farooq Sattar have to prove MQM is free from Altaf Hussain

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ فاروق ستار کو ثابت کرنا ہوگا کہ ایم کیو ایم کا الطاف حسین سے کوئی تعلق نہیں ہے،متحدہ کے قائد کو جیل میں ڈالا جائے۔
دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ فاروق ستار کو ثابت کرنا ہوگا کہ   ایم کیو ایم  کوئی تعلق نہیں ہے،جتنی آزادی ایم کیو ایم کو ملی کسی کو نہیں ملی ہے،یہ حکومت کی کمزوری ہے اور یہ سب ہونے کی ذمہ دار حکومت ہے،دنیا کی کوئی جمہوریت ایسی تقریر اور بیانات کی اجازت نہیں دیتی،اشتعال انگیز تقریر کرنے کیخلاف بر طانیہ میں قانون موجود ہے۔
جتنی آزادی ایم کیو ایم کو ملی کسی کو نہیں ملی ہے،تقاریر کے بعد ہلاکتوں پر متحدہ قائد کو جیل میں ڈالنا چاہیے،نصیراللہ بابر آپریشن میں شامل ایک ایک افسر کو چن چن کر مارا گیا،کسی اہلکار میں ایم کیو ایم کا ٹارگٹ کلر پکڑنے کی جراءت نہیں ہے۔

کراچی سے متحدہ کا خوف اتر گیا ہے، تحریک انصاف کی نچلی سطح پر تنظیمیں بنارہے ہیں،تنظیم نہ ہونے کے باوجود ہمیں کراچی میں ووٹ ملے ہیں،اردو بولنے والوں کو الطاف حسین نے ہائی جیک کیا ہے،سب سے زیادہ اردو بولنے والے الطاف حسین نے مروائے ہیں،جہلم میں پارٹی کا منشور بتانے کیلئے جلسہ کیا ہے،سب کو جلسے کرنے اور تقاریر کرنے کی اجازت ہے تو مجھے کیوں روکا جارہا ہے،یہ قانون ہی غلط ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
mian-tufail-araein-senior-naib-sadar-pakistan-peoples-party-spain
Previous Post ایم کیو ایم ہمیشہ کو آمروں نے اپنے مقاصد کیلئے پروان چڑھایا، عسکری ونگ کو حکومتی سرپرستی حاصل رہی :میاں عبدالرؤف طفیل آرائیں سینئر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین
Next Post سعودی عرب 100 ٹاپ ٹیکس دہندگان کو ایک سال کا ملٹی پل ویزہ جاری کرے گا
saudi-arabia-will-issue-one-year-multiple-visa-to-top-tax-payers

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.