yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نجم سیٹھی کی 5 سالہ رپورٹ عمران خان کو پیش

Web Editor August 9, 2018 1 min read
Imran Khan presented Najam Sethi 5-year progress report
Share this:

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نجم سیٹھی کی پانچ سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کردی گئی ہے۔

پی ٹی آئی کی جانب سے تیار کی گئی رپورٹ میں خیام قیصر، نجم سیٹھی کے قریبی عزیز عون زیدی، نائلہ بھٹی اور عثمان واہلہ سمیت 20 افراد کے نام شامل ہیں۔ پاکستان کرکٹ لیگ (پی ایس ایل) اور کرکٹ بورڈ کی آڈٹ رپورٹ بھی تحقیقاتی رپورٹ کا حصہ ہے ۔ رپورٹ میں نجم سیٹھی کے خلاف ایف بی آر اور دوسرے کیسسز کا ذکر بھی کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین حلف برداری کے بعد پی سی بی میں بڑی تبدیلیوں کا ارادہ رکھتے ہیں اور چیف فنانس افسر بدر منظور سمیت اعلیٰ عہدوں پر تعینات افسران کی تبدیلی کا امکان ہے۔

پی سی بی چیئرمین پہلے ہی ایک بیان میں کہہ چکے ہیں اگر عمران خان کسی اور کو لانا چاہتے ہیں تو اشارہ کردیں میں استعفیٰ دے دوں گا۔25 جولائی کو ہونے والے گیارہویں عام انتخابات میں کامیابی کے بعد حکومت سازی میں مصروف تحریک انصاف کے مختلف رہنما وقتا فوقتا یہ بیانات دے چکے ہیں کہ کھیلوں میں بہتری لانے کے لیے متعلقہ اداروں میں ضروری تبدیلیاں کی جائیں گی۔ 2017 میں نجم سیٹھی کو دوسری بار کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بنایا گیا تھا۔ اس سے پہلے وہ 2014 میں بھی مختصر عرصے کے لیے اس عہدے پر فائز رہے تھے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Reham Khan started releasing Imran Khan's BlackBerry screen shots
Previous Post ریحام خان نے عمران خان کے بلیک بیری کے سکرین شاٹس جاری کرنا شروع کردیئے
Next Post فخر زمان نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
Fakhar Zaman left behind all

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.