yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • جنوبی کوریا کی جانب سے کوریا جنگ کے باضابطہ خاتمے کے لیے شمالی کوریا کو براہ راست مذاکرات کی پیشکشجنوبی کوریا کی جانب سے کوریا جنگ کے باضابطہ خاتمے کے لیے شمالی کوریا کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش
    • اسلام ماخچیف کی شاندار گراپلنگ نے ایان گیری کو ہرا کر یو ایف سی میں مسلسل 17 فتوحات کا نیا ریکارڈ قائم کر دیااسلام ماخچیف کی شاندار گراپلنگ نے ایان گیری کو ہرا کر یو ایف سی میں مسلسل 17 فتوحات کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • ایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرارایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرار
    • آزاد کشمیر: ضلع باغ کی دو نشستوں پر 23 پولنگ اسٹیشنز میں دوبارہ ووٹنگ جاری، سیکیورٹی سختآزاد کشمیر: ضلع باغ کی دو نشستوں پر 23 پولنگ اسٹیشنز میں دوبارہ ووٹنگ جاری، سیکیورٹی سخت
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عمران خان پاکستان کی ترقی کی مخالف قوتوں کے آلہ کار ہیں، ضعیم قادری

Yes 2 Webmaster December 9, 2014 1 min read
Zaeem Qadri
Share this:
Zaeem Qadri
Zaeem Qadri

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری کہتے ہیں کہ عمران خان ان قوتوں کے آلہ کارہیں جو پاکستان کی ترقی نہیں چاہتے۔

صوبائی حکومت کے ترجمان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز فیصل آباد کی سڑکوں پر ٹائر جلا کر ڈنڈا بردار کارکنوں کے ذریعے دکانیں اور اسکول بند کرانے کی کوشش کی گئی، لوگوں نے راستے کھلوائے تو تحریک انصاف کے غنڈوں نے لڑائی کی اور جب فیصل آباد کے عوام نے اس کا جواب دیا تو ان پر تشدد کیا گیا۔ گزشتہ روز سڑکوں پر ہونے والی لڑائی کے براہ راست ذمہ دار عمران خان ہیں اور وہ اس قتل کے موجب ہیں جو کل ہوا۔

ضعیم قادری کا کہنا تھا کہ عمران خان ان قوتوں کے آلہ کارہیں جو پاکستان کی ترقی نہیں چاہتے، ان ہی کی وجہ سے چین کے صدر کا دورہ پاکستان منسوخ ہوااور بجلی کے پیداواری منصوبوں میں تاخیر ہوئی۔ اگر عمران خان میں ذرا سی بھی انسانیت باقی ہےتو وہ احتجاج کی کال واپس لیں اور اسمبلی میں جاکر اپنا مدعا ارکان کے سامنے رکھیں۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت کاروباری افراد کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرے گی اور ریاست کی رٹ ہر صورت قائم رکھے گی۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Siraj ul Haq
Previous Post جوڈیشل کمیشن پر سب متفق ہیں تو دیر کس بات کی ہے، سراج الحق
Next Post قومی یکجہتی کی ضرورت
Prof Riffat Mazhar

Related Posts

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرار

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرار

August 16, 2026
جنوبی کوریا کی جانب سے کوریا جنگ کے باضابطہ خاتمے کے لیے شمالی کوریا کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش

جنوبی کوریا کی جانب سے کوریا جنگ کے باضابطہ خاتمے کے لیے شمالی کوریا کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش

August 16, 2026
اسلام ماخچیف کی شاندار گراپلنگ نے ایان گیری کو ہرا کر یو ایف سی میں مسلسل 17 فتوحات کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام ماخچیف کی شاندار گراپلنگ نے ایان گیری کو ہرا کر یو ایف سی میں مسلسل 17 فتوحات کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

August 16, 2026
پاکستان ویمنز کرکٹ اسکواڈز کا اعلان: ویمنز ایشیا کپ اور ایشین گیمز کے لیے فاطمہ ثناء قیادت کریں گی

پاکستان ویمنز کرکٹ اسکواڈز کا اعلان: ویمنز ایشیا کپ اور ایشین گیمز کے لیے فاطمہ ثناء قیادت کریں گی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.