yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان ہار گئے۔۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومت کے درمیان کیا معاملات طے ہوئے ہیں

Web Editor January 19, 2019 1 min read
Imran Khan lost What is the matter between the opposition and the government in the National Assembly?
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) پارلیمانی اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات مکمل کر لئے گئے۔ قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پا گیا۔ اگلے ہفتے کمیٹیوں کے قیام سے متعلق قومی اسمبلی میں تحریک پیش ہوگی۔ مجموعی طور پر 47 پارلیمانی و قائمہ کمیٹیاں قائم کی جائیں گی، پارلیمانی کمیٹیوں کی سربراہی حکومتی اراکین کے پاس رہے گی، قومی اسمبلی کی40 میں سے 19 کمیٹیاں اپوزیشن کو جبکہ 21 حکومت کو ملیں گی۔میری ٹائم افیئرز، نار کوٹکس کنٹرول، اوورسیز پاکستانیز، ریلویز، مذہبی امور، تجارت، ٹیکسٹائل وفاقی تعلیم، انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن، مواصلات، ڈیفنس پروڈکشن، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی کمیٹیاں اپوزیشن کو ملیں گی۔ کشمیر و گلگت بلتستان افیئرز، نجکاری، پوسٹل سروسز، سیفران، شماریات، واٹر ریسورسز کی کمیٹیاں بھی اپوزیشن کو ملنے کاامکان ہے۔خارجہ، داخلہ امور اور خزانہ و دیگر کمیٹیاں حکومت کے پاس رہیں گی۔ تحریک منظور ہونے کے بعد کمیٹیوں کے چیئرمینوں کا انتخاب شروع ہو جائے گا۔ قومی کمیشن برائے انسانی حقوق، حقوق نسواں، الیکشن کمیشن کے اراکین کے تقرر، دھاندلی کی تحقیقات، سی پیک اور کشمیر سے متعلق پارلیمانی کمیٹیاں بنیں گی۔ سپیکر اسد قیصر قومی اسمبلی کی فنانس کمیٹی جبکہ ڈپٹی سپیکر قاسم سوری قومی اسمبلی کی ہاس اینڈ لائیبریری کمیٹی کے چیئرمین ہونگے۔پیپلزپارٹی نے بھی اپنے متوقع چیئرمینوں کے نام سپیکر کو دے دیئے۔ پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو کا نام خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین کے لیے تجویز کیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Govt Lady Aithison Hospital Lahore Jobs 2019 for 61+ MO/WMOs, Charge Nurses & Medical Posts
Previous Post 61 لیڈی / MO / WMOs، چارج نرسوں اور طبی مراسلہ کے لئے حکومت لیڈی اچیسنسن ہسپتال لاہور جابز 2019
Next Post بدین ضلع ہیلتھ آفس نوکریاں 2019 200+ مراسلات (ایک سے زیادہ زمرہ جات) کے لئے
Badin District Health Office Jobs 2019 for 200+ Posts (Multiple Categories)

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.