yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان وہ شخصیت ہیں حکومت بیرونی قوتوں کی مرضی کے بغیر بنی ہے، سینئر اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود

Web Editor May 15, 2019 1 min read
Imran Khan is the personality, the government is without the will of external forces, senior anchor Dr. Shahid Masood
Share this:

اسلام آباد: سینئر اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان وہ شخصیت ہیں جن کی حکومت بیرونی قوتوں کی مرضی کے بغیر بنی ہے۔

ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ امریکہ نے ایک لاکھ 20ہزار زمینی فوجی تیار کیے ہوئے ہیں جو ایران سے جنگ کی صورت میں خطے میں بھیجے جائیں گے۔ ایک طرف ایسے حالات ہیں تو یہ بہت ہی عجب بات ہے کہ ایسے حالات میں عمران خان کی حکومت آگئی ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ عمران خان کو لانے میں باہر کی قوتوں کا کوئی کردار نہیں ، مغرب تو بالکل ہی عمران خان کو یہاں لانے کیلئے تیار نہیں تھا۔ یہ پاکستان کی وہ حکومت ہے جس کو لانے میں نہ عرب ملک، نہ برادر اسلامی ملک اور نہ امریکہ ملوث ہے

پاکستان کے اندر ایک ایسے صاحب جن کا نام عمران خان ہے وہ حکومت میں آگئے ہیں۔عمران خان کہتے ہیں کہ وہ ڈکٹیشن نہیں لیں گے اور کشکول توڑیں گے لیکن اب ایسی صورتحال بنائی جارہی ہے کہ عمران خان کے آس پاس وہ ساری شخصیات آجاتی ہیں جن کے پاکستان میں کوئی مفادات نہیں ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Differences in Tehreek-e-Insaf and Q-League on the issue of making new provinces in Punjab
Previous Post پنجاب میں نئے صوبے بنانے کے معاملے پر تحریک انصاف اور ق لیگ میں اختلاف
Next Post بغیر تیاری ٹاک شو یا بیان میں کوئی ڈالر کی قیمت پر بات نہ کرے، عمران خان
No one should talk at the cost of a dollar without preparation in talkshow or statement

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.